کاشتکار تباہ ہو گئے، زرداری کی ملیں بڑھ رہی ہیں، عمران خان4>
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔سندھ کے عوام آصف علی زرداری کے خلاف بیدارہوچکے ہیں، حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا۔ عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران […]