Personalities

پاکستان میں آج اقلیتوں کومکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: مہندرپال سنگھ

انٹرویو: حسیب اعجازعاشر سیاست نہ تو کوئی کھیل ہے اور نہ ہی کوئی کاروبار بلکہ حقیقت میں ایک عبادت ہے جنہوں نے اِس نسبت سے سیاست میں قدم رکھا مقبولیت میں بامِ عروج پاتے ہوئے تاریخ میں ہمیشہ سرخرو ہوئے اورجس نے سیاست کو شطرنج کے مہروں کی طرح برتا ناکام ہوگئے اور جس نے […]

حضرت علامہ مولانا قاری ظہور احمد صدیقی سیالوی ؒ

سنت رسول ﷺ کے متبع و پیروکار صالح و پرہیز گار صاحبزادہ محمد عثمان حیدر قادری استاذ العلماءمناظرِ اسلام حضور شیرِپنجاب حضرت علامہ مولانا قاری ظہور احمد صدیقی سیالوی رحمةاللہ علیہ علم و عرفان کے بحرِ ذخائرزہدو درع کے پیکر تقوی و طہارت کے خوگر اخلاق حسنہ کے کوہ ہمالہ سنت رسول ﷺ کے متبع […]

داتا گنج بخشؒ یونیورسٹی کا قیام وقت کی اہم ضروت

ممتاز احمد طاہر خاتم النبین رسول اکرم ﷺکے بعد نبوت کا سلسلہ تکمیل کو پہنچا تاہم دین اسلام کی تبلیغ واشاعت کا فریضہ اولیاءکرام ؒ نے نہایت حسن و خوبی سے انجام دیا اور ساری دنیا میں اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کا پیغام پہنچایا۔ یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے […]

نامور شاعرہ کائنات ملک” سلام پاکستان مشاعرہ “

علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک،لاہورمیں مدینتہ الاولیاءاوچ شریف کی تاریخ کی تقریبِ پذیرائی اور جنوبی پنجاب کی خوبصورت شاعرہ کائنات ملک کے اعزازمیں سلام پاکستان مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ نظامت کے فرائض ایم زیڈ کنول نے ادا کئے۔صدارت ممتاز شاعر طارق […]

معروف کمپیئر، شاعرہ، اداکارہ، افسانہ نگار اور براڈ کاسٹر قندیل جعفری

ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور محترمہ قندیل جعفری صاحبہ،تعارف محتاج بالکل بھی نہیں،کمپیئرنگ، شاعری، افسانہ نگاری اور براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے ایک جانا پہچانا نام ہیں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو لٹریچر میں ایم اے کیا،اپنے پہلے ہی ڈرامہ” یہ آزاد لوگ تھا ” سے شہرت حاصل کر لی ، پی ٹی وی پر […]

اپنے وطن میں پھول اور شبنم ایک ہیں

وطنِ عزیز میں71ویں یومِ آزادی کو ملی جوش و خروش سے منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ قوم کا ہر فرد ملی جذبے سے سرشار اس سلسلے میں مصروف ہے۔ علمی و ادبی تنظیمیں بھی کسی سے پیچھے نہیں ۔اسی عزم وعمل کے جذبے سے سرشارعلمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم ،’جگنو انٹرنیشنل نے […]

خواہشات کے پیچھے چلنا نہیں ،ڈاکٹر اختر حسین عزمی

مرزا یسین بیگ ۔۔۔۔بڑی بے صبری سے چھٹی کا انتظار کیا گھر پہنچتے ہی ناول پڑھنا شروع کردیا کسی کام کی ہوش نہ رہی ، رات کو لالٹین کی روشنی میں پڑھتے پڑھتے جب بہت زیادہ وقت ہوگیا تو والدہ نے لالٹین بجھانے اور سونے کا حکم دے دیا، اس وقت ہمارے گھر میں بجلی […]

ادب کہکشاں میں جگمگاتی شاعرہ اقصیٰ صابرہ

کے پہلے مجموعہ کلام ” بھنور اپنی ذات کے “کو ادبی حلقے میں خوب پذیرائی ملی انٹرویو:ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور لاہور شاعری کے لئے آپ کا زیادہ پڑھا لکھا ہونا ضروری نہیں کیونکہ یہ انسان کے اندر سے وجود لیتی ہے میں ایسے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو ان پڑھ ہیں لیکن بہت اچھے […]

ادب کے گوہر نایاب دبستان وارثیہ کے روح رواں قمر وارثی

  اب کہاں جاﺅںتڑپتے دل کی فرمائش نکال۔۔۔اے مدینے کی زمیں میری بھی گنجائش نکال انٹرویو: شہزاد احمد شیخ دبستان وارثےہ عرصہ تےس سال سے ملک خداداد مےں اےک اےسا عظےم کام سر انجام دے رہی ہے جس کی پوری دنےا مےں کوئی مثال نہےں ملتی۔ 1994 مےں اس پلےٹ فارم سے ردےفی نعتےہ مشاعرے […]

ہمارا ادیب ماضی پرستی میں پھنسا ہوا ہے: ڈاکٹر افتخار بیگ

رانا عبدالرب انٹرویور: ڈاکٹر صاحب بہت مہربانی کہ آپ نے مجھے وقت دیا اور موقع فراہم کیا کہ میں آپ سے آج کے معاشرے کی صورت حال اور اس معاشرے میں پیدا ہونے والی فکری ونظری کروٹوں کے حوالے سے بات کر سکوں پھر یہ بھی کہ آج کا ادب اور ادیب معاشرتی صورت حال […]