شوبز کی خبریں

کراچی میں مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے: اہلیہ منشا پاشا

کراچی: معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان کی اہلیہ اور اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ مسلح افراد جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔اداکارہ منشا پاشا نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سفید ڈبل کیبن گاڑی میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد نے راستہ روکا اور پھر شوہر جبران ناصر کو […]

اداکارہ انعمتا قریشی کا ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف

کر اچی :پاکستان شوبز کی اداکارہ انعمتا قریشی نے ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف کر دیا۔س±نو چندا ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی انعمتا نے سوشل میڈیا پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے سس±رال میں اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے حوالے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔انعمتا قریشی نے […]

بالی اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا انتقال کرگئے

نئی دہلی :بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندر ناتھ رازداں 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے نانا پہلے سے بیمار تھے اور حال ہی میں انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کے سبب بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ انفیکشن پھیلنے کے […]

چاہتا ہوں میری اہلیہ ندا برقعہ پہنے اور نقاب کرے: یاسر نواز

کراچی :سینئر اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ندا برقعہ پہنے اور نقاب کرے۔حال ہی میں یاسر نواز اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس میں دونوں نے ایک دوسرے سے متعلق سوالات کے دلچسپ جواب دیے۔جواب میں […]

بھارتی فلموں اور ٹی وی کی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی ویبھاوی اپا دھیائے سڑک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی موت ملک کے شمالی علاقے میں سفر کے دوران ہوئی۔ ان […]

امریکی گلوکارہ بیونسے 200 ملین ڈالرز کی مہنگی ترین حویلی کی مالکن بن گئیں

کیلیفورنیا: امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر بیونسے اور ان کے شوہر جے زی نے کیلیفورنیا میں مہنگا ترین گھر خرید لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس شاندار حویلی نما گھر کی قیمت 200 ملین ڈالرز بتائی جا رہی ہے جو پاکستانی روپے کے لحاظ سے تقریباً 57 ارب روپے بنتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کا […]

پاکستان سے محبت اور باہمی رواداری کیلئے فنکاروں کاعوام کیلئے خصوصی پیغام

لاہور:پاکستان سے محبت اور آپس میں رواداری کیلئے معروف فنکاروں کی جانب سے عوام کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔اداکار شان شاہد نے ملک کے حالات پر ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر عوام کیلئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری شناخت ہمارے اتحاد پر قائم ہے، اگر ہم اپنا اتحاد […]

اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی ائیرپورٹ پر اپنا سازو سامان بھول گئیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیکولین اپنے کسی نئی پراجیکٹ کیلئے ممبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھیں تاہم اداکارہ میڈیا کو دیکھ کر ان کے سوالات سے بچنے کیلئے تیزی سے ائیرپورٹ کے اندر چلی گئیں۔کچھ دیر بعد جب […]

پانی دا بلبلہ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار یعقوب عاطف انتقال کر گئے

لاہور: ’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے نامور اداکار و گلوکار یعقوب عاطف 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، یعقوب عاطف بلبلہ فالج کا شکار تھے اور گزشتہ 2 ماہ سے ان کا علاج چل رہا تھا۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد گڑھی شاہو کے قبرستان […]

پرینیتی چوپڑا کی منگنی آج، تقریب کا مینیو کیا ہوگا؟

نئی دہلی :بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی آج دہلی میں ہونے جارہی ہے جس کی کچھ تفصیلات بھارتی میڈیا نے شیئر کی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلا ہاو¿س، کناٹ پیلس میں منعقد کی جائے گی جس میں تقریباً […]