آٹھ سال تلاش کے بعد بھی شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے پر شہری نے خودکشی کرلی4>
نئی دہلی :بھارتی شہری نے شادی کے لیے لڑکی نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹک میں پیش آیا جہاں 36 سالہ کسان منجوناتھ نگانور نے اپنی دلہن کی تلاش میں ناکامی پر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔پولیس کے مطابق منجوناتھ شادی کا خواہش مند تھا […]