شوبز کی خبریں

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ہم شکل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہر ایک کی مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، انسٹا گرام پر وائرل بھیانی نامی ایک اکاؤنٹ نے شاہ رخ سے مشابہہ شخص کی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے کیپشن میں […]

آفرز کے باوجود بھارتی فلم انڈسٹری میں کام سے انکار کیا ؛ سجل علی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے آفرز ہونے کے باوجود بھارتی فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی فنکاروں نے بحران زدہ فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دینے کی […]

معروف گلوکارجسٹن بیبر نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر نے ماڈل ہیلی بالد وین کیساتھ شادی کا اعلان کر دیا۔ جوڑے نے رواں ہفتے شادی تقریب منعقد کرنے کا کہا ہے جو جنوبی کیرولینا میں انجام پائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاونٹ پر ہیلی بالد وین کے ساتھ […]

مسئلہ کشمیر پر بات سے انکار ؛ مداحوں نے مہوش حیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) صدارتی تمغہ امتیاز لینے والی مشہور اداکارہ مہوش حیات جو ماضی میں ہمیشہ سیاسی امور، حقوق نسواں اور مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کرتی ہیں تاہم ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کشمیر کے سوال پر جواب دینے سے گریزاں ہیں، جس کے […]

احد رضا میر اور سجل علی پر پابندی لگائی جائے ؛ پاکستانی ہدایتکاروں کا مطالبہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی ہدایتکاروں نے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی پر ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق :حال ہی میں پاکستانی ہدایتکار حسیب حسن نے اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ بھارتی پروڈیوسر کے لیے ویب سیریز ’دھوپ کی […]

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے شادی کا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور امریکی ماڈل و اداکارہ ہیلی بالڈ وین رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔گلوکار جسٹن بیبر اور امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین کی شادی کی تقریب میں دونوں کے رشتہ دار اور قریبی دوست شرکت کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹن بیبر […]

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ہیکرز نے معروف پاکستانی گلوکار ہ حمیرا ارشد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لئے۔ اداکارہ نے ہیکرز کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے دو مرتبہ میرے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس ہیک کئے […]

وزیراعظم کی شاندار تقریر پر فنکاربرادری کا انتہائی دلچسپ رد عمل

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں خطاب کو کھلاڑیوں اور فنکاروں نے بھی خوب سراہا۔ شاہد آفریدی نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا گریٹ جاب تو ماہرہ خان نے کہا وزیراعظم نے سرفخر سے بلند کر دیا۔ سوشل میڈیا پر شوبز اور سپورٹس شخصیات بھی وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہوگئیں۔ شعیب […]

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے فلم ’لال کبوتر‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : حال ہی میں بین الاقوامی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2019 کی تقریب واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی فلم ‘لال کبوتر’ کو بے حد سراہا گیا۔ […]

ماہرہ خان فیشن ویک میں شرکت کےلیے پیرس پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں شرکت کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچ گئی۔ مشہور اداکارہ ماہرہ خان متعدد فیشن ویک سمیت دیگر انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں انٹرنیشنل برانڈ L oreal کی نمائندگی کرنے کے لیے وہاں […]