رامی ملک کا مسلم مخالف فلموں میں کام کرنے سے انکار4>
لاہور(ویب ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ نامور ہالی ووڈ اداکار رامی ملک نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بننے والی فلموں میں اداکاری سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ؛نجی برطانوی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں مصری نژاد امریکی اداکار رامی ملک کا کہنا تھا کہ وہ ایسی فلموں میں اداکاری نہیں کریں گے جو […]