شوبز کی خبریں

محض 15 برس کی عمر میں میرا ’ریپ‘ کیا گیا ؛ اداکارہ ڈیمی مورکا انکشاف

نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مقبول اداکارہ 56 سالہ ڈیمی مور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ محض 15 برس کی عمر میں ان کا ’ریپ‘ کیا گیا اور ان کی والدہ نے ان کا ’ریپ‘ کرنے والے شخص سے خطیر رقم لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمی مور نے یہ اعتراف امریکی […]

اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی سپر ہٹ فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلی بوائے کی ڈائریکشن زویا اختر نے کی تھی۔ فرحان اختر نے ٹویٹر پر کیا کہ ’گلی بوائے‘ کو بالی وڈ کی جانب سے سرکاری […]

مقبول ترین سیریز ’گیم آف تھرونز‘ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک)مقبول ترین سیریز ’گیم آف تھرونز‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق :ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریز’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔ […]

ہراسگی کا جھوٹا الزام ؛ ٹویٹر صارف صوفیا نے علی ظفر سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارواداکار علی ظفر پر ہراسگی کا جھوٹا الزام عائد کرنے والی ٹویٹر صارف صوفیا نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سرعام معافی مانگ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوفیا نے ٹویٹر اکاونٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے اس جھوٹے الزام کے پیچھے چھپی پوری کہانی بیان کی […]

فہد مصطفی فلم ” قائدِاعظم زندہ باد ” میں مرکزی کردار اداکرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکار فہد مصطفیٰ جوانی پھر نہیں آنی 2 کے بعد اب فلم ’قائداعطم زندہ باد‘ میں جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری نبیل قریشی کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے ٹیلینٹ کا آغاز سپر ہٹ فلم نامعلوم افراد سے کیا تھا اور اب یہ ایکشن اور کامیڈی فلم ’قائداعظم زندہ […]

ادکارہ عائشہ عمر کو سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) ادکارہ عائشہ عمر عالمی سطح پر نت نئے انداز سے پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں لیکن وہ مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : عائشہ عمر نے بین الاقوامی سالانہ فیسٹیول ’برننگ مین 2019‘ میں شرکت کی جو امریکا کے نیویڈا ریگستان پر منعقد کیا گیا۔برننگ مین […]

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی اداکارہ و گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد دنیا بھر میں امریکیوں اور امریکا کے خلاف لوگوں کی نفرت میں اضافہ ہوا ہے اور اس نفرت کا ایک سبب سفید فام بالادستی کی ترویج ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلر سوفٹ نے ایک انٹرویو کے […]

ماہرہ خان کو بولڈ فوٹوشوٹ کروانا مہنگا پڑگیا،شدید تنقید کا سامنا

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان پر بولڈ فوٹوشوٹ کروانے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ ماہرہ خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹو شوٹ کراتی نظر آرہی ہیں۔ یہ ویڈیو کسی ایک فوٹو شوٹ […]

آپ مجھے کب فون کریں گے؟ فہد مصطفی کا شاہد آفریدی سے سوال

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا سیشن کیا جس دوران انہوں نے کئی سوالات کے انتہائی دلچسپ جوابات دئیے۔ تفصیلات کے مطابق : گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کیلئے ”آسک لالہ‘ ‘ کا […]

ڈرامہ ’الف‘ مثال قائم کرے گا ؛ حمزہ علی عباسی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ڈرامہ ’الف‘ مثال قائم کرے گا کہ کیسے ٹیلی ویژن کے میڈیم کو استعمال کر کے لوگوں کی زندگی کو خالق حقیقی کے ساتھ تعلق سے جوڑا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : حمزہ علی عباسی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہت […]