شوبز کی خبریں

ونیزہ احمد کی ڈرامہ سیریل ” عہدِ وفا ” کے ذریعے سکرین پر واپسی

لاہور(ویب ڈیسک): اپنے دور کی سپر ماڈل و ٹی وی اداکارہ ونیزہ احمد نے ایک طویل عرصے کے بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ونیزہ نے متعدد آفرز ٹھکرانے کے بعد ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں کام کرنے کی حامی بھری ہے جس کے ٹیزر کو بہت […]

جس سے محبت تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے ؛ صبا قمر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ڈراما انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی ناکام محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس شخص سے محبت کرتی تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے لیکن میں اس کی خوشی میں خوش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ صبا […]

کوک اسٹوڈیو کا کھویا ہوا مقام واپس دلوانے کیلئےعاطف اسلم میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) عاطف اسلم نے ایک بار پھر مشہور میوزک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں انٹری کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : میوزک شو کوک اسٹوڈیو نے جہاں پاکستانی لوک ، کلاسیکل اور پاپ موسیقی کو دنیا بھر میں نئی جہت سے آگاہ کیا وہیں موسیقی کے چاہنے والوں […]

رابی پیرزادہ اپنے خلاف جھوٹی مہم چلانے والوں پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ و گلوکارہ رابی پیر زادہ نے وائلڈ لائف حکام کو مودی کا دوست قرار دیدیا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ سانپ اور اژدھے رکھنے کے حوالے سے کوئی نوٹس نہیں ملا اور نہ ہی وائلڈ لائف کے کسی عہدیدار نے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رابی پیرزادہ نے اپنے خلاف […]

میشا شفیع نے علی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ گلوکارہ میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان عدالتی جنگ شدت اختیار کرگئی۔ میشا شفیع نے علی ظفر پر 200 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارہ میشا شفیع نے درخواست میں موف اختیار کیا کہ علی ظفر نے میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات لگائے، ادکار […]

معروف بھارتی گلوکار فرحان سعید کا گانا چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی گلوکار سلیم مرچنٹ کی پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا چرانے کے باوجود ڈھٹائی برقرار ہے، سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق ہے کہ میرا گیت آپ کے گیت کی طرح ہے۔ فرحان سعید نے ٹوئٹر پر کہا کہ مجھے سلیم مرچنٹ کا گانا ‘ہاریاہ’ بھیجا گیا جو کہ […]

یاسر حسین کا لمبے وقفے کے بعد پھر سے فلموں میں کام کرنیکا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار اور مصنف یاسر حسین نے لمبے وقفے کے بعد ایک بار پھر فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا، اداکارہ اقرا عزیز سے منگنی کے بعد اب ان کی خواہش ہے کہ دونوں کسی فلم میں ایک ساتھ ہیرو اور ہیروئن کے طور پر جلوہ گر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر […]

اداکارہ میرا کی طبیعت اچانک خراب ؛ ہسپتال داخل

لاہور(ویب ڈیسک) لالی ووڈ سٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : فلم سٹار میرا فی الحال دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کے خون کے مختلف ٹیسٹ کیے ہے۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے میرا […]

سجل علی اور احد رضا میر بھارتی ویب سیریز کے لیے کام کرتے پکڑے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملکی شوبز انڈسٹر ی کی معروف جوڑی سجل علی اور احد رضا میر خفیہ طورپر بھارتی چینل کے لئے بنائی جانے والی ویب ڈرامہ سیریز ’’دھوپ کی دیوار ‘‘میں کام کررہے ہیں ، جس کی ہدایات فلم’’ پرواز ہے جنون ‘‘کے ہدایتکار حسیب حسن دے رہے ہیں ، اس ویب سیریز کو ماہ […]

مسئلہ کشمیر پر بات کرو ؛ اداکارہ متیھرا ملالہ یوسفزئی پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ متیرا نے ملالہ یوسفزئی کو مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال کے بجائے نئے آئی فون کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : آئی فون 11 پرو کی پروموشن کی تقریب کے فوراً بعد ملالہ نے ٹویٹ کیا تھا کہ جو کپڑے آج انہوں […]