انوشکا شرما نے پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا4>
لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اس وقت پولیس اہلکاروں پر کئی فلمیں بنائی جارہی ہیں اور اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ انوشکا شرما نے بھی پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : انوشکا شرما نے طویل عرصے سے کوئی فلم سائن نہیں کی اور اب وہ ایک ایسی فلم سائن […]