شوبز کی خبریں

چاند مشن میں ناکامی ؛ وینا ملک کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے بھارتی چاند مشن کی ناکامی پر مودی سرکار پر تنقیدی نشتر چلا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ وینا ملک نے بھارتی مشن کی ناکامی پر مزاح ٹویٹس کیے۔ اداکارہ نے مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔‘ اداکارہ کا ایک […]

پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ خطرے میں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پران کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق : اداکارہ ارمینا خان ہمیشہ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھاتی آئی ہیں۔ ارمینا خان وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں […]

عابد علی کی بیٹی رحمہ علی نے اپنی سوتیلی والدہ پر الزام عائد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ روز خالق حقیقی سے ملنے والے نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق : نمازجنازہ میں اہلخانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت نے کی جس کے بعد مرحوم عابد علی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا […]

عمران عباس ایک بار پھر 100 پرکشش چہروں کیلئے نامزد

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار عمران عباس کو ایک بار پھر دنیا کے 100 پُر کشش چہروں کیلئے نامزد کیا گیا ہے، اس سے قبل گزشتہ برس بھی عمران عباس کو اس فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ انہیں اس فہرست میں […]

سکارلٹ جانسن ووڈی ایلن کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 34 سالہ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی سوتیلی بیٹی کو انتہائی کم عمری میں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے والے ہدایت کار کی حمایت کر کے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے حوالے سے آواز بلند کرنے والی […]

پاکستان کے نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک) فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے،ان کی اہلیہ رابعہ عابد علی نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ لیجنڈ اداکار عابد علی انتقال کے وقت 67 برس کے تھے، وہ گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ واضح رہے کہ عابد علی […]

صلاح الدین کی موت : اداکار حمزہ علی عباسی حکومت پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مشین سے رقم چرانے کے الزام میں گرفتار اور پھر دوران حراست ہلاک ہونےو الے شخص صلاح الدین کی موت پر اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملک میں امیر اور غریب کے لیے رائج […]

خلع کیس؛ اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری کر دیا گیا ، عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے درخواست پرسماعت کی، ماڈل فاطمہ سہیل نے دائر کردہ درخواست […]

نوازالدین صدیقی پاکستانی مومنہ مستحسن کے دیوانے ہو گئے

کراچی: بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی آواز کے دیوانے نکلے۔ایک انٹریو میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کا کہنا تھا کہ فلم ’منٹو‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا گانا ’تیرا وہ پیار‘ سنا کرتا تھا، فلم کی شوٹنگ کے دوران یہ گانا سننے کے بعد فلم کے سارے […]

صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

لاہور (نیٹ نیوز)نیب نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں خوش بخت عرف […]