شوبز کی خبریں

سلمان خان کی ایک نصیحت نے مجھے سپر اسٹار بنا دیا ؛ سوناکشی سنہا

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ایک نصیحت نے سوناکشی سنہا کو بالی ووڈ کی سپر اسٹار بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق : فلم ’’دبنگ‘‘ سے بالی ووڈ میں کیریئرکا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کا وزن ایک وقت میں 90 کلوگرام تھا اتنے زیادہ وزن کے ساتھ انہوں نے کبھی […]

چیئرمین پی سی بی کا قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کو ٹیلیفون

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے ٹیلی فونک رابطے میں انہیں پرسکون رہنے اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے بقیہ میچوں پر توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔چیئرمین نے احسان مانی نے ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے میں بھارت کے ہاتھوں شکست اور ٹیم […]

معروف اداکارہ انجمن دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی پنجابی فلموں کی ملکہ کہلانے والی ماضی کی معروف سپر سٹار انجمن نے دوسری شادی کر لی۔ اداکارہ کے سابق شوہر مبین کو سال 2013 میں قتل کر دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انجمن نے لاہور میں مقیم اداکار لکی علی سے دوسری شادی کر لی ہے۔ انجمن کی […]

ہالی ووڈ اداکارہ بیلا تھورن کی برہنہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے ہیکرز کی بلیک میلنگ سے بچنے کیلئے خود ہی سوشل میڈیا پر اپنی برہنہ تصاویر شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق : ہالی ووڈ کی 21 سالہ اداکارہ بیلا تھورن کا کچھ روز پہلے سوشل میڈیا ہیک ہوگیا تھا جس کے باعث ان کا انتہائی ذاتی […]

حمزہ علی عباسی نے ایک بارپھر سے آئٹم نمبر کی کھل کر مخالفت کرڈالی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی نے آئٹم نمبرز کو بیماری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آئٹم نمبرز سے جان چھڑانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق :حمزہ علی عباسی اداکاری اور میزبانی میں تو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں اور اب وہ ایک رئیلٹی شو کے جج کے فرائض انجام دے رہے […]

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد رنویرسنگھ کی پاکستانی کرکٹ شائقین کو تسلیاں

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر جہاں بھارتی فنکار خوشی سے نہال تھے وہیں رنویر سنگھ نے پاکستانی شائقین کو میچ ہارنے پر حوصلہ بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق : ورلڈکپ میں پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے اپنی […]

انوشکا شرما نے پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اس وقت پولیس اہلکاروں پر کئی فلمیں بنائی جارہی ہیں اور اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ انوشکا شرما نے بھی پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : انوشکا شرما نے طویل عرصے سے کوئی فلم سائن نہیں کی اور اب وہ ایک ایسی فلم سائن […]

ہالی وڈ فلم ” مین ان بلیک 4 ” نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے. ہالی وڈ ایکشن فلم “مین ان بلیک فور” نے پہلے ہفتے دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما لئے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم مین ان بلیک فور کا باکس آفس پر راج پہلے تین روز میں ریکارڈ کمائی کر […]

کترینہ کیف جھانوی کپور کیلئے فکرمند

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ جم میں جھانوی کپور کے مختصر لباس پر فکرمند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’’بی ایف ایف وِد ووگ‘‘ میں شرکت کے دوران جب کترینہ سے پوچھا گیا کہ اس شخصیت کا نام […]

ماہرہ خان عالمی میڈیا پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے عوام پر کیے جانے والے تشدد اور ہلاکتوں پر خاموشی اختیار کرنے پر بین الاقوامی میڈیا پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ماہرہ خان نے ٹویٹر پر یشر علی نامی شخص کی ٹوئٹ ری شیئر کی […]