بھارتی عوام اداکارہ پریانکا چوپڑا پربرس پڑی4>
لاہور(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکارہ اوربین الاقوامی ادارے یونیسف کی خیرسگالی سفیرپریانکا چوپڑا پر اپنے ملک کے غریب بھارتی بچوں کو چھوڑ کر دنیا بھر کے بچوں کی خیر خواہ بننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ کئی برس سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی […]