شوبز کی خبریں

ماہرہ خان کی 22 سال پہلے کی یادگار تصویر منظر عام پر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) سپر اسٹار ماہرہ خان نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی بڑھتی عمر کا چرچہ کیا تھا لیکن اب انہوں نے ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ 22 سال پہلے کیسی دکھتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق: ماہرہ نے انسٹاگرام پر سُرخ جوڑے میں ملبوس ایک […]

بالی ووڈ میں کام کی بجائے پاکستانی فلموں کو ترجیح دی ، مہوش حیات

لاہرو(ویب ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ تفصیلات کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو میں مہوش حیات نے […]

انوشکا شرما نے فلم ” زیرو ” کی ناکامی سے سبق سیکھ لیا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما آخری مرتبہ گزشتہ سال فلم ”زیرو“ میں کام کرتی نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے انہوں نے کسی نئی فلم کا اعلان نہیں کیا۔فلم زیرو کی ناکامی کے بعد ایسی رپورٹس سامنے آئیں کہ انوشکا شرما نے بالی ووڈکو […]

ماہرہ خان سمیت شوبز کے دیگر فنکار ہانیہ عامر کی حمایت کرنے میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامرنے اپنی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے معاشرے میں قائم خوبصورتی کے معیارکے خلاف آواز اٹھائی ہے جس پر ماہرہ خان سمیت شوبز کے دیگر فنکار بھی ان کی آواز میں آواز ملانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ ہانیہ عامر نے چند روز قبل انسٹاگرام […]

ایکس مین سیریز کی نئی فلم “ڈارک فینکس” 7 جون کو ریلیز کی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم “ڈارک فینکس” 7 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق : ہالی ووڈ ایڈونچر فلم “ڈارک فینکس” میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سُپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔ کامیاب […]

یاسر حسین اور ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے الجھ پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار و میزبان یاسر حسین سوشل میڈیا پر اپنے شرارتی انداز کے باعث اکثر تنقید کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن اس بار وہ اداکارہ ہانیہ عامر سے ہی الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق : ہانیہ عامر نے گزشتہ روز چہرے پر ہونے والے دانوں کی وجہ سے متاثر ہونے پر ایک پوسٹ انسٹاگرام […]

ماہرہ خان کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پوچھا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص […]

وینا ملک آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں- تفصیلات کے مطابق : اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، اپنی ٹوئٹ میں اہوں نے […]

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہیں اور اٴْن کی خواہش ہے کہ نک جونس اور اٴْن کے ہاں اولاد ہو۔ تفصیلات کے مطابق : پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ کافی لمبے عرصے […]

ًمعروف گلوکارہ شاہدہ منی بھی دن بدن بڑھتی مہنگائی کیخلاف پھٹ پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عبادات کے ساتھ غریب لوگوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے لیکن ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے اور غربیوں کیلئے روزے رکھنے مشکل ہو گئے ہیں۔ شاہدہ منی نے کہا کہ […]