شوبز کی خبریں

صبور علی اور صحیفہ جبار کو چھوٹا سا مذاق مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹارز سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے جہاں مداحوں سے داد سمیٹتے ہیں وہیں وہ اس کے باعث تنقید کا نشانہ بھی بن جاتے ہیں اور ایسے ہی اس وقت اداکارہ صبور علی اور صحیفہ جبار مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ […]

عدالت نے میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کے گواہان کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے میشا شفیع کیخلاف ہرجانے کے کیس میں گلوکار علی ظفر کے گواہان کو طلب کرلیا اور مزید سماعت دن 11 بجے تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کےدعویٰ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے کی اور گلوکارعلی ظفرکےگواہوں کوشہادت کیلئےطلب […]

برٹنی سپیئرز نے اپنے منیجر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے سابق منیجر سام لطفی کے خلاف عدالت میں تحفظ کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکارہ نے درخواست میں کہا ہے کہ سابق منیجر سام لطفی سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام بھیج رہا ہے اور میری والدہ کو بھی ایسے پیغام بھیج کر […]

فلم ” لیجنڈ آف مولا جٹ ” کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ ریشم نے دیگر مصروفیات کے باعث فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی شوٹنگ کرانے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی بار ریشم کو مذکورہ فلم کی شوٹنگ کیلیے وقت دیا گیا اور پھر اچانک شوٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ اس بار جب ریشم کو فون […]

راکھی ساونت نے پاکستانی پرچم اٹھانے کی وجہ بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کسی نہ کسی وجہ سے بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر رہتی ہیں اور اب ان کی پاکستانی پرچم تھامے ایک تصویر سامنے آئی تو بھارتیوں کے لیے اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہوگیا، اس تصویر کے پس منظر میں ایک چوکی پر بھی پاکستانی پرچم دکھائی […]

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست منظور کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع کی علی ظفر کے ہتک عزت کا دعویٰ کو دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کر لی گئی ، ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ گیارہ مئی کو سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : میشا شفیع نے ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے […]

پرینیتی چوپڑا نے علی ظفر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے پاکستان کے باصلاحیت گلوکارواداکارعلی ظفر کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ان کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان کے مایہ نازگلوکارواداکارعلی ظفر کا جادو بھارتیوں پراب بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی […]

معروف اداکارہ وینا ملک مریم نواز پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق :‌مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ٹویٹ کیا جس انہوں نے لکھا تھا کہ جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا ہی کٹھن ایک […]

مہوش حیات نے صدرمملکت عارف علوی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔مہوش حیات کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں صدر مملکت عارف علوی کی دل سے قدردان ہوں۔ صدر پاکستان کیلئے میرے دل میں بہت زیادہ عزت ہے،مجھے ان پر فخر […]

بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوراداکاررشی کپور نے ہرسال کی طرح رواں سال بھی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ماہ رمضان امت مسلمہ کے لیے رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، رحمتوں کے اس مہینے میں تمام مسلمان آپسی اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو رمضان […]