شوبز کی خبریں

علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ ہونے والی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ آگیا۔ اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق : گزشتہ برس میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ میشا شفیع […]

پنجابی فلم ‘ مولا جٹ‘ کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) عہد ساز پنجابی فلم ‘ مولا جٹ‘ کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے فلمساز سرور بھٹی کے بعد فلمساز چوہدری جمیل کے بیٹے صائم جمیل نے بھی مولا جٹ کے فلمساز ہونے کا دعویٰ کرڈالا۔ تفصیلات کے مطابق : فلمساز چوہدری جمیل کے بیٹے صائم جمیل نے فلمساز ہونے کا دعویٰ […]

ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر نے جوئے جانس سے شادی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے دیور اور گلوکار نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس نے اپنے بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی گلوکار نے اداکارہ صوفی ٹرنر سے اچانک شادی کی۔ شہرہ آفاق پولیٹیکل تھرلر فنٹیسی ڈرامہ ’’گیم آف تھرونز‘‘ سے کیریئر […]

پاکستانی ماڈل گرل رابعہ بٹ تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل گرل رابعہ بٹ ایک بار پھر ناقدین پر برس پڑیں اور انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے مطابق : ماڈل گرل رابعہ بٹ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ اسلام کو سب سے بڑا خطرہ رابعہ بٹ کی تصاویر […]

اقرا عزیز کو یاسر حسین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کو یاسر حسین کے خواجہ سرا کے حوالے سے متنازع بیان کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق : یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ڈرامہ ’دردانہ‘ میں خواجہ سرا کا کردار کی جھلک جاری کی تھی۔ تصویر پر […]

مہوش حیات کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پرنیا ہنگامہ کھڑا کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) مہوش حیات کو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بے مثال خدمات سر انجام دینے اور اس کی بحالی میں اہم کردار نبھانے پر حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تاہم جیسے ہی ان کے نام کا اعلان ہوا تو انہیں کئی مقامات پر سخت تنقیدا کا سامنا کرنا پڑالیکن اب انہوں نے انسٹا […]

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے انڈیا کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے انڈیا کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچا دی تھی۔ بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے کہا ہے […]

ہالی ووڈ فلم ایوینجرزاینڈ گیم کا باکس آفس پرراج

لاہور(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ ایڈونچرفلم ایوینجرز: اینڈ گیم نے ریلیزکے ابتدائی دنوں میں بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : ہالی ووڈ ایڈونچر فلم: ایوینجرز: اینڈ گیم۔۔ نے ریلیزکے ابتدائی دنوں میں بزنس کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فلم نے اب تک دنیا کے دیگر ممالک میں 1.2 بلین ڈالرز کا […]

کرینہ کپور اپنے شوہر سیف سے محبت میں کس طرح گرفتار ہوئیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ادکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کو تقریبا سات سال گزر چکے ہیں اور ان کا بیٹا بھی ہے تاہم انہوں نے کبھی سیف علی خان کے ساتھ محبت کی داستان سے پردہ نہیں اٹھایا لیکن اب کرینہ نے اپنا دل کھول کر مداحوں کے سامنے رکھ دیاہے […]

معروف گلوکارعلی ظفر میشاء شفیع کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ اداکارہ و ماڈل میشا شفیع نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، اداکارہ کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل کرنا چاہتی ہیں، سوشل میڈیا پر میرے کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ سیشن کورٹ میں گلو کار علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے […]