شوبز کی خبریں

ماہرہ خان کی فلم ’سپر اسٹار‘ کے نئے گانے نے دھوم مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرہ خان کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ میں عاطف اسلم نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا اور گلوکار کا یہ گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌فلم ’سپر اسٹار‘ کا نیا گانا ’ان دنوں‘ ریلیز کیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم نے شاندار گائیگی سے تمام مداحوں کے دل […]

پاکستانی اداکارہ صنم سعید خودکشی کے واقعات کو روکنے کیلئے میدان میں آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ اور گلوکارہ صنم سعید نے خودکشی کے واقعات روکنے اور نفسیاتی مسائل کے شکار افراد کی آواز بننے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے سوشل اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس وقت ہمیں خود کشی کی روک تھام کے لئے […]

نامور بولی وڈ اداکار ارجن رامپال کے گھر بیٹے کی پیدائش

لاہور(ویب ڈیسک)‌ بولی وڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں تیسری بار والد بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق : ارجن رامپال اور ان کی گرل فرینڈ گبریئل ڈیمیٹروڈز کے ہاں گزشتہ رات بیٹے کی پیدائش ہوئی، جو فی الحال ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔ اس خبر کا اعلان بھارتی پروڈیوسر جے […]

’’گیم آف تھرونز‘‘ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام میں کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک)‌ دنیا بھر میں مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے والی ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کے آخری سیزن نے ایمی ایوارڈز کیلئے 32 نامزدگیاں حاصل کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : مشہور ڈرامہ سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے وائٹ […]

دبنگ 3 میں مُنّی کے بجائے منا بدنام؛ مگرکیوں؟

لاہور(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکا اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان کی فلم ‘دبنگ 3’ میں آئٹم گانے پر پرفارم کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائکا نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ فلم ‘دبنگ 3’ کا حصہ نہیں ہیں اور جو بھی اس […]

شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ سپرہٹ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 40 بار کیوں دیکھی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ سپرہٹ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 40 بار دیکھنے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق : ہالی ووڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ بچوں کی پسندیدہ فلم توہے ہی لیکن بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان بھی اس فلم کے بہت بڑے مداح ہیں یہی […]

لکس اسٹائل ایوارڈز میں مومنہ مستحسن کی ٹھنڈی پرفارمنس پر حمائمہ ملک برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’پرچی‘‘ قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران مومنہ مستحسن کو ٹھنڈی پرفارمنس دینے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ حمائمہ ملک نے بھی مومنہ مستحسن کی […]

اقرا عزیز ایک بارپھر سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کی زد میں

لاہور(ویب ڈیسک): معروف پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی شاندار کارکردگی کے سبب تو خوب ہلچل مچا رہی ہیں تاہم انٹرنیٹ پر ان کو اکثر اوقات تنقید کا سامنا رہتا ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مذاق اڑانے سے لے کر نفرت انگیز تبصرے تک شامل رہتے ہیں۔ اداکارہ کی […]

پاکستانی اداکار شان کو بھارتی مداح گالیاں دینے لگے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار شان شاہد کو ’’لائن کنگ‘‘ کے ہندی ورژن میں شاہ رُخ خان کی آواز پر تنقید اس وقت مہنگی پڑ گئی جب ان کی ٹویٹ کے جواب میں ہندوستان سے کنگ خان کے مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور خوب کھری کھری سنائیں۔ کنگ خان کے کچھ فینز تو اپنے […]

سری دیوی کے قتل کی خبروں سے متعلق بونی کپور کا بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے قتل کی خبروں پران کے شوہر بونی کپور کا بیان سامنے آگیا۔گزشتہ برس دنیا بھر میں اپنے مداحوں کوسوگوار چھوڑ کرجانے والی اداکارہ سری دیوی کی موت سے متعلق چند روز پہلے بھارتی ریاست کیرالا کے جی ڈی پی رشی راج سنگھ نے انکشاف کیا […]