شوبز کی خبریں

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد رنویرسنگھ کی پاکستانی کرکٹ شائقین کو تسلیاں

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر جہاں بھارتی فنکار خوشی سے نہال تھے وہیں رنویر سنگھ نے پاکستانی شائقین کو میچ ہارنے پر حوصلہ بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق : ورلڈکپ میں پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے اپنی […]

انوشکا شرما نے پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اس وقت پولیس اہلکاروں پر کئی فلمیں بنائی جارہی ہیں اور اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ انوشکا شرما نے بھی پولیس افسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : انوشکا شرما نے طویل عرصے سے کوئی فلم سائن نہیں کی اور اب وہ ایک ایسی فلم سائن […]

ہالی وڈ فلم ” مین ان بلیک 4 ” نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے. ہالی وڈ ایکشن فلم “مین ان بلیک فور” نے پہلے ہفتے دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما لئے۔ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم مین ان بلیک فور کا باکس آفس پر راج پہلے تین روز میں ریکارڈ کمائی کر […]

کترینہ کیف جھانوی کپور کیلئے فکرمند

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ جم میں جھانوی کپور کے مختصر لباس پر فکرمند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’’بی ایف ایف وِد ووگ‘‘ میں شرکت کے دوران جب کترینہ سے پوچھا گیا کہ اس شخصیت کا نام […]

ماہرہ خان عالمی میڈیا پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے عوام پر کیے جانے والے تشدد اور ہلاکتوں پر خاموشی اختیار کرنے پر بین الاقوامی میڈیا پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : ماہرہ خان نے ٹویٹر پر یشر علی نامی شخص کی ٹوئٹ ری شیئر کی […]

ہراسگی کیس: نانا پاٹیکر کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ناناپاٹیکر کو ناکافی ثبوت کی بنا پر جنسی ہراسانی کے الزام میں کلین چٹ مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق : بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے گزشتہ برس اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایاتھا اوران کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی تھی تاہم ممبئی پولیس نے […]

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےاداکارہ مہوش حیات میدان میں آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں پاکستانی عوام پر زور دیا کہ وہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے اپنا کردار اداکرتے ہوئے ٹیکس ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق : اداکارہ کا یہ کہنا تھا کہ لوگ یہ نہ سوچیں کہ ہمارے ملک نے ہمارے لئے کیا […]

ہالی ووڈ کی مشہوراینی میٹیڈ فلم ’’فروزن ٹو‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) اینیمیٹڈ فلموں کے شوقین افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئی دنیا کی سیر کرائے گی۔ ہالی ووڈ کی مشہور اینی میٹیڈ فلم فروزن ٹو کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جبکہ فلم بائیس نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

مہوش حیات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا صارفین نے مہوش حیات کے تمغہ امتیاز پر ایک بار پھر سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں بے ہودہ رقص کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق :مہوش حیات کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹی وی میں اداکاری کا لوہا منوانے کے بعد فلم انڈسٹری میں […]

دپیکا پڈوکون فلم ” 83″ میں کپل دیو کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نومبر 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے تاہم دونوں ایک ساتھ فلم میں میاں اور بیوی کا کردار ادا نہیں کیا تھا لیکن دپیکا نے اپنے حقیقی شوہر کی اہلیہ بننے کے لیے تیار ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی سپورٹس ڈرامہ فلم […]