شوبز کی خبریں

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم’’ریمبو: لاسٹ بلڈ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) معروف امریکی اداکار سلویسٹر سٹالون کی طویل عرصے کے بعد سلور سکرین پر واپسی ہوگئی اور ان کی آنے والی ایکشن فلم ’’ریمبو:لاسٹ بلڈ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : نئی فلم کے ٹریلر کے ساتھ ہی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ یہ اس کامیاب فلم سیریز […]

نیلم منیر نے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق : نجی ٹی وی چینل نے اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی […]

مہوش حیات کا اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی سپراسٹار مہوش حیات نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستان شوبزانڈسٹری کو’’جوانی پھرنہیں آنی‘‘،’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’لوڈ ویڈنگ‘‘جیسی کامیاب فلمیں دینے والی سپراسٹارمہوش حیات نے اپنی صلاحیتوں کومزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کامیاب اداکاری کے بعد […]

شادی سے متعلق سوال پر بھارتی ادکارہ کترینہ کیف کا حیران کن جواب

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کب ہونی ہے ، اس کا فیصلہ سلمان خان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : ایک عرصے تک سلمان خان اور کترینہ کیف کا معاشقہ زبان زد عام رہا لیکن کچھ برس پہلے دونوں کا بریک اپ ہوگیا تھا۔ کترینہ سے […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ، فنکاروں کی قومی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں

لاہور(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا میلہ آج سے لندن میں سج رہا ہے اس موقع پر پاکستانی فنکاروں نے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے ساتھ ٹیم کی جیت کے لیے دعائیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ورلڈ کپ 2019 آج سے انگلینڈ میں شروع […]

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے پرستاروں میں ویرات کوہلی بھی شامل

نئی دلی(ویب ڈیسک) ایک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمدشاہ کے دیوانے پاکستان میں تو ہیں ہی تاہم بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی احمد کے دیوانے نکلے۔ تفصیلات کے مطابق : اپنی معصوم اور بھولی بھالی باتوں سے سب کو دیوانہ بنانے والے ننھے احمد کی ایک ویڈیو […]

اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا باقی ہے : احسن خان

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کے بعد انہیں احساس ہوا کہ ابھی تو اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اداکار احسن خان دیگر شوبز ستاروں کی طرح رواں سال نجی ٹی وی چینل سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں۔ تاہم […]

ہالی وڈ باکس آفس پر فلم “الہ دین” کا راج

لاہور(ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم “الہ دین” باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔ تفصیلات کے مطابق : ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ، ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم “الہ دین” آٹھ کروڑ اکسٹھ […]

سلینا گومیز نے 68 سالہ اداکار بل مرے سے شادی کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومیز کا ایک عرصے تک کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے ساتھ معاشقہ زبان زد عام رہا ہے تاہم کچھ عرصہ پہلے دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔سلینا سے علیحدگی کے بعد جسٹن بیبر نے ماڈل گرل ہیلی بالڈون کے ساتھ گزشتہ برس شادی کرلی تھی جبکہ سلینا گومیز نے […]

ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی ہے، ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے نہیں کی بلکہ ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے ہاں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دراصل چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کی گیم […]