شوبز کی خبریں

نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں جس کے بعد قتل کے شبہے میں ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ ماڈل و اداکارہ شاہانہ جمعرات کی رات اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں ملی جس […]

ایمن خان کے تصاویر کھنچوانے کے شوق پر منیب بٹ کا گیت وائرل

کراچی: ایمن خان اور منیب بٹ کی جوڑی کا شمار پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑیوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے عوام ان کی نجی زندگی میں بھی بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔ جہاں ایمن خان سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی نت نئی تصاویروں اور سیلفیز سے اپ ڈیٹ رکھتی ہیں وہیں […]

ڈچ گلوکارہ کا ’پسوڑی‘ ورڑن وائرل

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ نے جہاں ریلیز ہوتے ہی پاکستان سمیت بھارت میں شہرت کے جھنڈے گاڑے وہیں اب یہ گانا یورپ میں بھی مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی معروف اداکاراوں اور فنکاروں سمیت ٹک ٹاکرز بھی خوب ’پسوڑی‘ گانے پر تاحال ویڈیوز بنا رہے ہیں […]

ہاجرہ یامین کو عید پر کس کے غم نے ستائے رکھا؟

پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے اپنی آدھی ادھوری عید کی غمگین کہانی س±نائی ہے۔ ہاجرہ یامین میٹھی عید پر اپنے گھر میں مرحوم والد کی یادوں میں کھوئی ہوئی نظر آئیں۔ہاجرہ یامین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹا گرام پر چند تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ مردانہ کرتے میں نظر […]

شاہ رخ خان کا ہمشکل سامنے آگیا

سوشل میڈیا کو ایک اور مشہور شخصیت کا ہمشکل مل گیا ہے، اس بار ابراہیم قادری نامی شخص بالی ووڈ کے س±پر اسٹار شاہ رخ خان سے غیر معمولی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ روز ایک انسٹاگرام پیج نے ابراہیم قادری نامی نوجوان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں […]

ارجن کیساتھ اپنا مستقبل چاہتی ہوں: ملائکہ اروڑا

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور کو ’مائے مین‘ کہتے ہوئے ان کے ساتھ مستقبل بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔حال ہی میں، ٹائمز آف انڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ملائکہ اروڑا نے کہا کہ وہ ارجن کے ساتھ اپنے رشتے میں ایک ایسی جگہ پر ہیں جہاں وہ […]

اداکارہ ممتاز نے شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتا دی

ماضی میں بالی ووڈ کو سپر ہٹ فلمیں دینے والی لیجنڈری اداکارہ ممتاز نے اداکار شمی کپور سے شادی سے انکار کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کپور فیملی بہت سخت تھی اور میں سب کچھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھی۔ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے فوراً بعد ہی اداکارہ ممتاز چھا […]

ماہرہ خان کی پہلی بار سلیم کریم کے ہمراہ تقریب میں شرکت

پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی محبت و قریبی دوست سلیم کریم کے ہمراہ پہلی بار کسی دعوت میں شرکت کی گئی ہے جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کی سلیم کریم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہیں، عید الفطر کے موقع […]

بھارتی نڑاد امریکی سپر ماڈل پدما لکشمی مسلمانوں کے حق میں بول پڑیں

بھارتی نڑاد امریکن سپر ماڈل اور مصنفہ پدما لکشمی نے بھارتی مسلمانوں کے حق میں اپنی آواز بلند کرلی۔پدما لکشمی نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ ملک میں وسیع پیمانے پر مسلم مخالف بیان بازی ہو رہی ہے اور وہاں لوگ مسلمانوں پر تشدد کرکے خوش ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لالی ووڈ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی پروڈیوسر اور کمپنی، انسائیکلوپیڈیا کی سی ای او عمارہ حکمت کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز عمارہ حکمت نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو بڑی خوشخبری دینے کے لیے انسٹاگرام کا رخ کیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کی […]