شوبز کی خبریں

اکشےکمار ایک بار پھر نئی فلم میں منفرد کردار نبھانے کو تیار، فلم 15اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اکشے کمار ایک بار پھر سلوراسکرین پر ایک نیا اور منفرد کردار نبھانے جارہے ہیں جس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ اکشے کمار پر فلمائے جانے والے اس گانے کو وشال ددلانی اور سچن جگر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا […]

راجیو گاندھی کیلئے نامناسب زبان نوازالدین کو مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف بھارت کے سابق وزیر اعظم کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی اورسیف علی خان ان دنوں بھارت کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ میں کام کررہے ہیں، یہ سیریز شہر […]

کیا اداکارہ نورواقعی عمران خان کی اہلیہ بشرٰی مانیکاکے سابق شوہر کیساتھ شادی کررہی ہیں، بالآخر تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب دیسک): نامور پاکستانی اداکارہ نوربخاری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔شوبزکو خیرباد کہہ کرمذہب کا راستہ اپنانے والی پاکستانی اداکارہ نور بخاری کسی نہ کسی حوالے سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن ہی جاتی ہیں۔ نور […]

حمزہ علی عباسی بھی چیف جسٹس کے نقش قدم پر چل پڑے، ایسا اقدام کردیا کہ پاکستانی عوام تعریف کیے بنا نہ رہ سکی

لاہور (ویب‌ڈیسک) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی چیف جسٹس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے جمع کرادئیے ہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیسے جمع کروانے رسید شیئر کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ ’’میں […]

سسپنس اور ایڈونچرسے بھرپوراینیمیٹیڈ فلم ونڈر پارک کا پہلا ٹریلر جاری

لاہور(ویب ڈیسک): اینیمیٹیڈ فلم ونڈر پارک کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔جوش ایپل بوام اور اینڈری نیمک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بچی اور اس کے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو نت نئی رائیڈز کی شوقین ہوتے ہیں اور ایک ایسے جادوئی امیوزمنٹ پارک میں […]

نادیہ حسین کو بغیر میک اپ کے سیلفی شیئرکرنا بھاری پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): نامور پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کو لوگوں نے ہمیشہ ریمپ پر نہایت شاندار انداز میں ہی دیکھا ہے ،تاہم انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بغیر میک اپ کے تصویر شیئر کرکے خواتین کو ایک مضبوط پیغام دیا ، نادیہ نے اس پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے امریکی ماڈل و اداکارہ […]

ٹائیگرشیروف فلم “باغی” کے سیکوئل کے لیے جنگی ٹریننگ لینے جنگ زدہ مسلم ملک پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے نوجوان ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف فلم باغی کے دوسرے سیکوئل کے لئے شام جاکر فوجی ٹریننگ لیں گے۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف وہ نوجوان اداکار ہیں جنہوں نے مارشل آرٹ کے فن اور فلم باغی میں دھماکے دار ایکشن سے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا، فلم باغی […]

معروف اداکارہ نے دل کے ہاتھوں مجبورہوکر “پروازہے جنون” کے ہیروکے نام محبت بھراخط لکھ ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک): نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کا اداکار احد رضامیر کے نام لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اورفلم’’پروازہیجنون‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانیو الے اداکار احد رضامیر کی جوڑی مقبول ترین ڈراما سیریل’’یقین کا سفر‘‘سے لوگوں کے دل میں اتری ہوئی ہے۔ سجل اور احد […]

جوانی پھرنہیں آنی 2 میں‌ فوادخان کے کردارکو خفیہ کیوں رکھاجارہاہے، تفصیلات سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کستانی اداکار فواد خان بھارتی فلموں میں رنگ جمانے کے بعد ایک عرصے بعد پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 میں جلوہ گر ہونگے ، ان کو فلم پروڈیوسر و اداکار ہمایوں سعید نے ایک اہم کردار کیلئے فلم میں لیا ہے جس کو فی الحال خفیہ رکھا جارہا ہے۔ اس فلم […]

پریانکاچوپڑانے فلم “بھارت ” کے لیے چھ کروڑمعاوضہ لیکر بڑی بڑی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ میں بھی اپنی شہرت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں، وہ ان دنوں امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے خبروں میں اِن ہیں۔ پریانکا کی ہالی ووڈ میں کامیابی نے انہیں ایک انٹرنیشنل آئیکون بنا دیا ہے جس کی وجہ […]