شوبز کی خبریں

کرنسی اسمگلنگ کیس : عدالت نے ایان علی کے خلاف فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ایان علی کی ایک مرتبہ پھر غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس دوران عدالت […]

معروف بھارتی اداکارہ نے نریندر مودی دہشتگرد قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ جنوبی ہندوستان کی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور کانگریس کی رہنما وِجایا شانتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : ریاست تلنگانہ کے شہر شمس آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی خاتون رہنما وِجایا شانتی نے مودی کو خوب آڑے […]

میشا شفیع کو گلوکارعلی ظفر پر مقدمہ کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف فوجداری مقدمہ کے درج کیلئے درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکار علی ظفر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں ہتک عزت دعویٰ کے جواب میں جھوٹ بولا، گلوکارہ نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔میری […]

وہ پاکستانی اداکارائیں جن کے ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالورز ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز کے ساتھ سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت میں تمام ہم وطن اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ماہرہ خان پاکستان کی موجودہ دور کی صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے مقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ سوشل میڈیا پر بھی اتنی ہی […]

بھارتی ادکارہ ہندو انتہا پسندوں پر پھٹ پڑیں‌

لاہور(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربگ باس کی فاتح گوہر خان نے لکھنو میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے معصوم اور بے گناہ کشمیریوں پر ہونے والے تشدد پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نفرت پھیلانا بند کرو۔ تفصیلات کے مطابق :‌گزشتہ روز بھارتی شہرلکھنو میں دوکشمیری نوجوان سڑک پرروزگارکمانے […]

بھارت جا کرکام کرنے کی کبھی بھی خواہشمند نہیں : نیلم منیر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی ناموراداکارہ نیلم منیرنے بھارت جاکر کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت جا کرکام کرنے کی کبھی بھی خواہشمند نہیں رہیں۔ تفصیلات کے مطابق :‌ڈراما سیریل ”دل موم کا دیا“ اور”جل پری“ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ […]

بھارتی اداکار جان ابراہم پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ نامور بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے پاک بھارت کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں سے متعلق بھارتیوں کی سوچ دقیانوسی ہے جو بہت خطرناک بات ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق : حال ہی میں فلم’’را؛ رومیو اکبر والٹر‘‘ کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران جان […]

پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی فلم’ شیر دل‘ کا ٹریلر جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی فلم’ شیر دل‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے،جو رواں ماہ 22مارچ کو ریلز کی جائے گی ۔وطن عزیز کی فضاؤں کو دشمن کے ناپاک وجود سے بچانے پر مامور پاک فضائیہ کے شاہینوں کے عزم و حوصلے کو اجاگر کرتی فلم ’شیر دل‘ کا ٹریلر […]

بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کےبعد پاکستانی سینماگھروں کی صورتحال

لاہور(ویب ڈیسک): پاک بھارت کشیدگی کے بعد امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونے سے ملک بھر کے سینما گھروں کی رونقیں مانند پڑنے لگیں بحرانی صورتحال سے بچنے کیلئے سینما منتظمین ریلیز شدہ فلموں کی دوبارہ نمائش کرنے پر مجبور ہوگئے۔نئی فلموں کی عدم دستیابی اور پرانی فلموں […]

دنیا کی کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہے؟ نام سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے ہالی ووڈ اداکارہ کائلی جینر کو دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی خاتون قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : امریکی جریدے فوربز کے مطابق 21 سالہ ہالی ووڈ اسٹار، ماڈل اور سوشل میڈیا پرسنالٹی کائلی جینر دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن […]