شوبز کی خبریں

انیل کپوراور ایشوریہ رائے کی فلم “پھنے خان” کا گانا آتے ہی چھاگیا، نیا ریکارڈ قائم

لاہور(ویب ڈیسک): نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم پھنے خانکا گانا ہلکا ہلکاسرورآتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم پھنے خان میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے ایک راک […]

عرفان خان کا ٹویٹرپر اپنی طبیعت کے بارے میں اپنے چاہنے والوں کیلئے پیغام اور دعا کی اپیل

بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان نے ٹویٹرپر اپنی طبیعت کے بارے میں اپنے چاہنے والوں کیلئے پیغام دیا اورانہوں نے ایک نئی تصویر بھی شیئر کی ہے اور اپنے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ میری لائف کے آخری 15 دن suspenseکہانی سے کم نہیں گذرے […]

علی ظفر اور سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورمیں جوڑپڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک):طیفا ان ٹربل اور فلم دھڑک کا20جولائی کوپاکستانی سینماگھروں میں جوڑپڑے گا۔علی ظفرنے شاندارفلم بنائی ہے جس کے ٹریلراورگیتوں نے سوشل میڈیاپردھوم مچارکھی ہے اورتوقع کی جارہی ہے کہ مذکورہ فلم شائقین کو پسند آئیگی دوسری طرف بالی ووڈ سکرین پرراج کرنیوالی آنجہانی سری دیوی کی 21سالہ بڑی بیٹی جھانوی کپور کی اپنی ماں […]

پاکستان سے محبت کرتی ہوں اورپشاورجانے کے لیے بے چین ہوں، معروف بھارتی اداکارہ نے بھارتیوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا

لاہو(ویب ڈیسک): نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانیوں سے بہت محبت کرتی ہیں اور پاکستان جانے کے لیے بے چین ہیں۔اداکار انیل کپور کی صاحبزادی اداکارہ سونم کپور کی پاکستانیوں سے محبت سامنے آگئی۔ حال ہی میں انسٹاگرام کے نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے سونم کپور نے اپنے […]

حکومتِ پاکستان نے معروف گلوکارکو امریکہ میں سفیر برائے امن لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا۔گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا، استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے […]

سنی لیون کو اصلی نام بتانا مہنگا پڑ گیا سکھ برادری نے پروڈیوسرز کو خبردار کردیا

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کو اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘ بتانا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی لیون کی نئی آنے والی فلم ’’کرن جیت کور(دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیون)‘‘ میں کور کا لفظ استعمال کرنے پر سکھ برادری نے شدید برہم کا اظہار کیا ہے. شرومنی گوردوارہ پربندھک […]

ٹائیگرشیروف اور دیشاپٹانی نے شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے کے برابرمعاوضہ طلب کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے معروف تیل کی کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر بننے کیلئے 5کروڑ کا معاوضہ طلب کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ ، گوری خان، ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی طرح ٹائیگر شروف اور دیشا کو بھی تیل کے اشتہار میں ایک ساتھ […]

ملالہ یوسفزئی کو اپنی اکیسویں سالگرہ پر بھارت کیطرف سے ایسا تحفہ مل گیا جس کی ہر شخص تمناکرتاہے

لاہور(ویب ڈیسک): ملالہ یوسف زئی کی 21ویں سالگرہ پر ان کی زندگی پر بننے والی بالی ووڈفلم ’’گل مکئی ‘‘ کا پہلا ٹیزر ،ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلمساز امجد خان کی اس فلم میں بھارتی چائلڈ سٹار 16 سالہ ریم سمیر شیخ ،ملالہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ریم شیخ کی یہ پہلی فلم ہوگی، […]

اکشےکمار ایک بار پھر نئی فلم میں منفرد کردار نبھانے کو تیار، فلم 15اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اکشے کمار ایک بار پھر سلوراسکرین پر ایک نیا اور منفرد کردار نبھانے جارہے ہیں جس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ اکشے کمار پر فلمائے جانے والے اس گانے کو وشال ددلانی اور سچن جگر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا […]

راجیو گاندھی کیلئے نامناسب زبان نوازالدین کو مہنگی پڑ گئی، مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف بھارت کے سابق وزیر اعظم کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی اورسیف علی خان ان دنوں بھارت کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ میں کام کررہے ہیں، یہ سیریز شہر […]