شوبز کی خبریں

فہد مصطفیٰ نے عریانی سے بھرپور ویب سیریزکیخلاف محاذکھول لیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکار فہد مصطفی شوبز میں عریانی، بیہودہ پن اورجنسی موضوعات کے خلاف بول پڑے۔فہد مصطفی نے آجکل ویب سیریز کے ذریعے دکھائی جانے والی عریانی کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے ٹوئٹر پر انڈسٹری کے حوالے سے سچائی بیان کرتے ہوئے کہا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور صرف سیکس کے متعلق باتیں […]

سلمان خان اب معروف ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم میں جلوہ گرہونگے

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے مایہ نازہدایتکار روہت شیٹھی اب دبنگ سلمان خان کے ساتھ بھی اپنی قسمت آزمانے کو تیارہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ہدایتکارروہٹ شیٹھی جوبلاک بسٹرفلمیں دے رہے ہیں اب وہ دبنگ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں روہٹ شیٹھی اورہدایتکارساجد ناڈیہ والا کے […]

انوشکا شرما نے کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ اور بولی وڈ اسٹار انوشکا شرما نے اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے شادی شدہ جوڑوں کو اہم مشورہ دیا ہے کہ کس طرح وہ اپنے کام اور رشتے کے درمیان توازن قائم کرسکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں ایک تقریب سے اظہار خیال کرتے […]

مجھے رنویر سنگھ سے محبت ہے : کرن جوہر

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے انڈسٹری کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کی تعریفوں کے پل باندھ ہوئے کہا کہ مجھ رنویر سنگھ سے محبت ہے کیونکہ کیوں کہ یہ ہروقت ہرجگہ چلنے کو تیار رہتا ہے – تفصیلات کے مطابق : بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے ایک انٹرویو […]

میشا شفیع کا عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و گلوکار میشا شفیع کی وکیل نے میڈیا پر علی ظفر کے خلاف بیان بازی پر پابندی عائد کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : گلوکار علی ظفر کی درخواست پر لاہور کی سول عدالت نے میشا شفیع کو گلوکار کے […]

ہالی وڈ فلم برائٹ برن کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ہالی ووڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں ہالی ووڈ سپر ہیرو ہارر ڈرامہ فلم برائٹ برن کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ڈیوڈ یارووسکی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی سپرمین کی طرح کسی بیرونی دنیا سے آنے والے […]

پاکستان کی معروف ترین اداکارہ انتقال کرگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی ماضی کی معروف اداکارہ روہی بانو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق روہی بانو گردوں اور دماغی عارضے میں مبتلا تھیں اور ان کا لمبے عرصہ سے علاج بھی جاری تھا تاہم آج وہ انتقال کر گئیں ہیں ۔ روہی بانو پاکستان کی انتہائی تعلیم یافتہ […]

سیف علی خان اپنی بیٹی سے ناخوش

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب و اداکار سیف علی خان بیٹی سارا علی خان کو میڈیا کی جانب سے حد سے زیادہ توجہ ملنے پر نا خوش ہیں – تفصیلا ت کے مطابق : بالی ووڈ میں فلم ’کیدرناتھ‘ سے ڈیبیو کرنے والی سارا علی خان پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد […]

بھارتی فلم ” کوئین آف جھانسی ” کل ریلیز ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں فلم ’’منی کرنیکا: کوئین آف جھانسی ‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جو 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ اْنہیں فلم کے سیٹ پر اداکاروں نے کئی بار ہراساں کیا لیکن وہ’ می ٹو‘ کے زمرے میں نہیں آتا کیونکہ […]

’’جوانی پھر نہیں آنی ‘‘ تاریخ رقم کرنے کے قریب

لاہور(ویب ڈیسک)‌ جوانی پھر نہیں آئی تاریخ رقم کرنے کے قریب آگئی – پاکستان کی مشہور اور کامیاب فلم سیریز کے تیسرے پارٹ جوانی پھر نہیں آنی3 بنانے کی تیاری عروج پر ہیں جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ جوانی پھر نہیں آنی پہلی پاکستانی فلم سیریز ہے جس کا تیسرا پارٹ […]