شوبز کی خبریں

دپیکاپڈوکون نے مداحوں تک رسائی آسان بنانے کے لیے اہم قدم اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): بولی وڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ پر مداحوں کو شاندار تحفہ دیدیا۔ آفیشل ویب سائیٹ ’دپیکا پڈوکون‘ ڈاٹ کام پر ان کے کام اور زندگی سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔دپیکا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’لائیو ناؤ‘ کے ساتھ ویب سائیٹ کا ایڈریس بھی دیا۔ […]

سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے کے عشق میں مبتلا

لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ سال کو اگر بالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہا جائے تو اس میں کوئی غلط بات نہ ہوگی ۔جس کے بعد رواں سال کو بھی بالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہا جارہا ہے۔مگر اب یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہامسلمان لڑکے کے عشق […]

شاہد کپور نے پرنکا کے شوہر کو مشورہ دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور نے خوبصورت اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے شوہر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی پیچھے نہ ہٹیں ایک خالص دیسی لڑکی ان کے ساتھ ہے ۔ ذرائع کے مطابق : بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں پریانکا چوپڑہ کے ساتھ شادی […]

مذہبی منافرت اوراظہار رائے کی پابندی نصیر الدین شاہ بھارتی حکومت پر پھٹ پڑے

لاہور(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے کے مشہور اداکار ر نصیر الدین شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئے۔ اور بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشان بنانا دیا۔ ذرائع کے مطابق :بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ بھارت میں مذہبی منافرت کے بڑھتے رجحان اور اظہار رائے کی پابندی پر پھٹ پڑے۔نصیرالدین شاہ نے ایک […]

رنویرسنگھ کی عجیب وغریب خواہش نےسب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک):بالی ووڈ میں جہاں گزشتہ سال تینوں خان اپنی فلم کے ذریعے مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے وہی حل ہی میں ریلیز ہوئی فلم سمبا نے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ لگادیئے۔ جس میں مرکزی کردار کرنے والے رنویرسنگھ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا ۔ مگر اب نامور بالی ووڈ […]

سیف علی خان اپنی نئی فلم میں کون سا کردار کریں گے؟

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے پہچانے جانے والے سیف علی خان اب ولن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نئے سال میں ایک نئے چیلنج کے ساتھ سامنے آرہے ہیں جس میں وہ تاریخی شخصیت مراٹھا جنگجو ’تاناجی مرسوری‘ کی سوانح حیات پر […]

بھارتی ہدایت کارامنگ کمارنے نریندرمودی کی بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک):بھارتی ہدایت کارامنگ کمارنے نریندرمودی کی بائیوپک بنانے کا اعلان کردیا ہے جس میں مرکزی کردارویویک اوبرائے اداکرینگے. بولی وڈ اداکار ویویک اوبرائے اپنے کیریئر میں کئی مرتبہ فلموں میں گینگسٹر کا کردار نبھا چکے ہیں، لیکن اب وہ بہت جلد سیاست دان کے روپ میں نظر آئیں گے۔ویویک اوبرائے اپنی آنے والی فلم […]

رنویرکی ایکشن سے بھرپور فلم سمبا کا باکس آفس پر راج

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ میں جہاں تینوں خانز کی فلم بزنس کرنے میں ناکام رہی وہی بالی ووڈ کے نامور سٹار رنویر سنگھ کی فلم سمبا نے بزنس کا ریکارڈ لگا دیا – فلم نے اب تک ڈیڑھ سو کروڑ کما لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق : بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ اور سارہ […]

عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی محبت میں کب سے گرفتار ہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویوکے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ رنبیر کپور سے 11 برس کی چھوٹی عمر سے محبت کرتی آئی ہیں – ذرائع کے مطابق : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رنبیر کپور سے 11 برس کی […]

عمران ہاشمی کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کے نامور اداکار عمران ہاشمی کی نئی فلم ریلیز کی تاریخ کے ایک ہفتہ بعد ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاہے – بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے ڈر سے اداکارعمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اب فلم […]