شوبز کی خبریں

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ”سمر آف 84“ کے ٹریلیر نے دھوم مچادی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ہارر اور سنسنی سے بھرپور نئی فلم ”سمر آف 84“ کا ٹریلیز ریلیز کردیا گیا ہے. فلم کی کہانی ایک سیرئیل کلر کے گرد گھومتی ہے. فرانسس سیمارڈ کی ہدایتکاری میں یہ فلم بنائی گئی ہے. فلم میں نو عمر لڑکے اورلڑکیوں کے گروپ کو دکھایا گیا […]

فلم ’’سنجو‘‘ نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دئیے

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ نے پہلے ہی روز 34 کروڑ کا بزنس کر کے سارے ریکارڈ توڑ دیے. فلم کی ریلیز سے قبل ہی 20 کروڑ کے ٹکٹس فروخت کیے جاچکے تھے. فلم ’’سنجو‘‘پہلے ہی روز 34 کروڑ 75 لاکھ کی کمائی کے ساتھ رواں سال […]

صباقمر کے لیےمختصرلباس میں فوٹوشوٹ کروانا وبالِ جان بن گیا ہے، سوشل میڈیاصارفین کی شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ صباقمر نے انسٹا گرام پر اپنا ایک فوٹو شوٹ اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے جیسے ہی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں کے سامنے سے گزریں تو ایک ہنگامہ برپا ہوگیا اور انہوں نے تنقید کے نشتر برسانا شروع کردیئے۔مشرف نامی ایک […]

سنجے دت کی بائیوپک “سنجو “ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار، اداکاروں اور فلم میکرزمیں لفظی جنگ شروع

لاہور(ویب ڈیسک): بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم سنجو کی ریلیز سے قبل ہی، اس فلم سے متعلق اداکاروں اور ہدایت کار کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔فلم کے پہلے ٹریلر کی ریلیز کے بعد اداکار سلمان خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم میں رنبیر کپور کی […]

فہد مصطفیٰ اور اداکارہ مہوش حیات کی طنز و مزاح سے بھرپور فلم ‘‘لوڈ ویڈنگ’’ کا پہلا ٹیزر جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ مہوش حیات کی طنز و مزاح سے بھرپور فلم ‘‘لوڈ ویڈنگ’’ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں فلمی شائقین کو نامعلوم افراد سیریز اور ایکٹر ان لاء جیسی کامیاب فلمیں دینے والی ڈائریکٹر نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی مرزا کی جوڑی […]

فلم میکرز کی توقعات پر پانی پھر گیا،سلمان خان کی فلم “ریس 3” شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ سلطان سلمان کی ایکشن فلم ’ریس تھری‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے انہوں نے فلم ’دبنگ تھری‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم شروع کردی۔بالی ووڈ پر راج کرنے والے سلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کا کہا جاتا ہے وہ نہ صرف اپنی فلم بلکہ […]

کامیڈی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 2” کے ٹریلر نے دھوم مچادی، مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظار

لاہور(ویب ڈیسک): لالی وڈ کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔پاکستانی فلم کے ٹریلر نے ثابت کردیا کہ فلم کی کاسٹ کی جوانی پھر واپس آگئی۔قریبا 3 منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر ہی اندازہ ہوجاتا […]

پریانکاچوپڑا امریکی گلوکارکی محبت میں گرفتار، اداکارہ کی والدہ بھی میدان میں آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنی نئی محبت کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔اطلاعات ہیں کہ وہ امریکی گلوکار نک جوناس سے محبت کرنے کے بعد جلد سے جلد شادی کرنے کا پروگرام بنا رہی ہیں۔ایک روز قبل ہی پریانکا چوپڑا کے امریکی گلوکار دوست 25 سالہ نک جوناس کو پہلی […]

گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکاروگلوکار علی ظفرکے ساتھی گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ کی سماعت آج لاہور کی ایک مقامی عدالت میں ہوئی ۔ عدالت نے میشاء شفیع کو الزامات ثابت کرنے کے لیے نوٹس جاری کرکے طلب کرلیاہے۔ یادرہے کہ میشاء شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد علی […]

انتظارکی گھڑیاں ختم، فلم جوانی پھرنہیں آنی 2 کا ٹریلر 25جون کو ریلیز ہوگا، فوادخان سمیت کئی بھارتی اداکاربھی فلم میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): اس حوالے سے کراچی کے ایک سینما میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں فلم انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات کومدعوکیاجائیگا۔ فلم کی ڈائریکشن ندیم بیگ نے دی ہے جبکہ کاسٹ میں ہمایوں سعید ،فہد مصطفی،احمد علی بٹ ، واسع چودھری،کبریٰ خان، ثروت گیلانی،عظمیٰ خان اور ماورا حسین شامل ہیں ،فلم […]