شوبز کی خبریں

معروف بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے مداح کو تھپڑماردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چند مداحوں نے اداکارہ زرین خان کیساتھ نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جسکے بعد اداکارہ نے مداح کو تھپڑ دے مارے اور اس بات کی تصدیق زرین خان نے خود کی۔ ایک عینی شاہد نے بتایا زرین خان نے ایک مداح کو دھکا دیا اور اپنی گاڑی کی طرف روانہ ہوگئیں۔زرین خان […]

پنجاب حکومت نے معروف اداکارکو پنجاب فلم سنسربورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے ماضی کے معروف ترین اداکارغلام محی الدین کو پنجاب فلم سنسربورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے. محکمہ ثقافت پنجاب نے اس حوالے سے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی ہے جس کی منظوری کے بعد نیا فلم سنسر بورڈ قائم کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل شعیب […]

سونو نگم کی خواہش نے بھارتیوں کے دلوں میں آگ لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ اگر ان کا تعلق بھارت کے بجائے پاکستان سے ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ گلوکارسونو نگم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر وہ بھارت کے بجائے پاکستانی گلوکارہوتے تو زیادہ بہتر تھا کم […]

شادی کب کروں گی؟ صحافی کے سوال پر کترینہ کیف کا شاندار جواب

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کا بھی بالآخر شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’زیرو‘ کی تشہیر کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ہر کوئی مجھ سے شادی کے […]

صبا اورعرفان کی فلم ‘ہندی میڈیم’ کے سیکوئل میں مشہور بالی ووڈ جوڑی کاسٹ کرنے پر غور

لاہور(ویب ڈیسک ) گزشتہ سال 2017 میں ریلیز ہونے والی مشہور پاکستانی اداکارہ صبا قمرکی فلم ‘ہندی میڈیم’ کے سیکوئل میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور کاجول کو کاسٹ کرنے پر غور کیا جارہا ہے. ذرائع کے مطابق: گزشتہ سال 2017 میں ریلیز ہونے والی صباقمر اور عرفان خان کی بالی وڈ […]

صدارتی ایوارڈ یافتہ ٹی وی اورفلم کے معروف اداکار چل بسے

لاہور(ویب ڈیسک): صدارتی ایوارڈ یافتہ ٹی وی اورفلم کے معروف اداکارعلی اعجاز انتقال کرگئے ہیں. معروف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے،ان کی عمر77برس تھی،معروف اداکار کو دل کادورہ پڑا جو جان لیواثابت ہوا۔ علی اعجازنے1967میں کیریئرکاآغازکیا،انہوں نے28فلموں میں فن کے جوہربھی دکھائے ۔خواجہ اینڈسن اورکھوجی علی اعجازکے مقبول ڈرامے تھے۔علی اعجازریڈیو ،سٹیج،ٹی وی اور […]

2018 میں ریلیزہوئی پاکستان کی کامیاب فلمیں کون سی ہیں ؟ لسٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک)رواں سال 2018 میں ہوئی لالی ووڈ کی کامیاب فلموں نے جہاں لوگوں کے دل جیت لئے وہی لالی ووڈ کی کچھ فلمیں ناکام بھی ہوئیں۔مگر یہ کہنا کہ سال 2018 لالی ووڈفلموں کیلئے اچھا ثابت ہوا ہے( غلط نہ ہوگا) ۔کیونکہرواں سال2018میں پاکستانی سینما میں کئی اچھی اور معیاری فلمیں ریلیز ہوئیں جنہیں […]

پرینیتی چوپڑا کی شادی کے متعلق افواہیں، اداکارہ نے خود میدان میں آکرواضح اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی وڈاداکارہ پرینیتی نے چیرٹ دیسائی سے شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہ جلد ہی اپنے مبینہ گہرے دوست چیرٹ دیسائی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔تا ہم اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ […]

فلمیں نہ ملنے پربپاشاباسوکونسا کام کرنے پر مجبورہوگئیں ہیں، خبرنے مداحوں کو افسردہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بپاشا باسو جلد ٹی وی شو کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔ دو برس قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والی بپاشا باسو آخری بار 2015 میں ہارر فلم “الون” میں نظر آئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق بپاشا باسو امریکی ٹی وی شو مین اینف کے ہندی ورژن میں بطور میزبان نظر آئیں گی […]

رنویرسنگھ نے ایوارڈ تقریب کے دوران ایسی بات کہہ دی کہ دپیکاپڈوکون رونے لگ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے مایہ نازاداکارر نویرسنگھ نے اپنی نئی دلہن دپیکا کو ایوارڈ کی تقریب کے دوران رلادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والے دپیکا اوررنویر ایک دوسرے سے محبت کے اظہار کے بنا نہیں رہ پاتے اوراب ایک بار پھرایوارڈ کی تقریب کے دوران جب رنویرنے اہلیہ سے […]