شوبز کی خبریں

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ، کون سے نمبر پر ہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر ایشیاءکی دلکش اور خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے اور انتہائی حیران کن نمبر پر آ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی میگزین ‘ایسٹرن آئی’ کی جانب سے حال ہی میں ایشیاءکی 50 پرکشش اور دلکش ترین خواتین کی فہرست جاری کی […]

انوشکا شرما نے ماں بننے کی خبر پر میڈیا کے چودہ طبق روشن کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ معروف اداکارہ انوشکاشرما اورلیجنڈری کرکٹرویرات کوہلی کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کی وجہ سے اداکارہ نے ابھی تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کی ہے. ان افواہوں کے سرگرم ہوتے ہی انوشکاشرما بھی میدان میں آگئیں اوربھارتی میڈیا کو کھری کھری سنادیں. […]

بھارتی انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بھارت کے انٹرٹینمنٹ کے شعبے کی 100 امیر ترین شخصیات میں پہلے جب کہ دپیکا پڈوکون چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے انٹرٹنمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی بھارت کی ٹاپ 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، سلمان خان: […]

پریانکااورنک جونس کی شادی کا کیک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور(ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی شادی کا 18 فٹ طویل کیک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔امریکی جریدے پیپل کے مطابق نک جونس نے شادی کے لیے خصوصی کیک کا آرڈر کویت اور دبئی جا کر خود دیا […]

رنبیر کپور کے ساتھ تعلق ختم ہونے کا کوئی پچھتاوا نہیں،کترینہ کیف

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کے ساتھ تعلق ختم ہونے کو نعمت اور پچھتاوے کو بے کار جذبہ قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے ووگ میگزین کو انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں پہلی بار […]

دپیکا اور پریانکا کے بعد نامور کامیڈین کپل شرما کی شادی کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن پورے عروج پر ہے اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد اب نامور کامیڈین کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا۔2018 کو بالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہاجائے تو غلط نہ ہوگا گزشتہ ماہ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورررنویر سنگھ اپنی شاہی […]

کیا فواد خان اورماہرہ راکھی ساونت کی شادی میں شرکت کریں گے؟

لاہور(ویب ڈیسک ) راکھی ساونت سوشل میڈیا اسٹار دیپک کلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں تاہم میڈیا میں ان دنوں یہ بحث جاری ہے کہ کیاراکھی ساونت کی شادی میں اداکارہ ماہرہ اورفواد خان بھی شرکت کریں گے۔بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن منایاجارہا ہے پہلے دپیکا پڈوکون اور رنویر […]

فلم ‘2.0’ نے 4 دن میں 4 سو کروڑ کی کمائی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار عامر خان کی ہائی بجٹ فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ تو باکس آفس پر ناکام رہی لیکن رجنی کانتھ اور اکشے کمار کی ہائی بجٹ فلم ’2.0‘ نے چار دن میں ہی باکس آفس پر چار چاند لگا دیئے ہیں۔رجنی اور اکشے کی فلم کروڑوں کی سنچری کے باوجود ’باہو بلی‘ […]

جھانوی کپور نے اردو سیکھنی شروع کردی

لاہور(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’تخت‘ کیلئے اردو سیکھنی شروع کردی۔بالی ووڈ میں کسی عام انسان کی نسبت مشہور فنکاروں کے بچوں کو مواقع آسانی سے مل جاتے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی اپنے والدین کی وجہ […]

بھارتی سپر اسٹار کمل ہاسن کی فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی

لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن اپنی اگلی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرین رائٹر اور سیاستدان کمل ہاسن کا شمار بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے انہوں نے فلم انڈسٹری کو […]