شوبز کی خبریں

فلم ” کچھ کچھ ہوتا ہے“ کی کہانی بکواس تھی، شاہ رخ خان

ممبئی(یواین پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ممبئی میں تقریب کا انعقاد […]

سلمان خان اور ان کے بھائیوں نے ملکر میرا ریپ کیا ، پوجا مشرا کا الزام

لاہور(یواین پی)بھارت میں می ٹو مہم نے ایک مرتبہ پھر سے زو ر پکڑ لیا ہے اور اب کی بار بالی ووڈ کی سب سے بڑی شخصیت سلمان خان پر ریپ کا الزام لگ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق متنازع ماڈل و اداکارہ پوجا مشرا نے ویڈیو کی ایک سریز جاری کی ہے جس میں انہوں […]

می ٹومہم: معروف اداکارہ نے سلمان خان اور ان کے بھائیوں پر جنسی زیادتی کاالزام لگاکے پوری انڈسٹری کو ہلادیا

لاہور(ویب ڈیسک): می ٹو مہم ہالی وڈ سے ہوتی ہوئی بالی وڈ میں وباکی طرح پھیل گئی ہے اور معروف اداکار، ہدایتکار، گلوکاراس کی زد میں آئے ہوئے ہیں حال ہی میں معروف ماڈل پوجامشرا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان اور ان کے دونوں بھائیوں اربازخان اور […]

فلم نمستے انگلینڈ کی ریلیز کا بے تابی سے انتظار ہے

لاہور(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ہدایت کار ویپل امروتل شا کی فلم نمستے انگلینڈ کی ریلیز کا بے تابی سے انتظار ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار نے کہا ہے کہ میں نے ہدایت کار ویپل امروتل شا کے ساتھ بہت سی فلمیں کی ہیں یہاں تک کہ […]

فلمسٹار ثناء بھی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا حصہ بن گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): فلمسٹار ثنا بھی کلین اینڈ گرین پاکستانمہم کا حصہ بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے اپنے گھر کے لان میں دو پودے لگا کر مہم میں اپنا حصہ ڈالا ۔اس حوالے سے ثنا نے کہا کہ یہ مہم آج سے دس سال پہلے ہی شروع ہو جانی چاہیے تھی مگر […]

امریکی گلوکارہ سلینا گومز ذہنی دباؤ کے باعث ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی پاپ نوجوان گلوکارہ سلینا گومز کو ذہنی دباؤکے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلینا گومز طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل ہوگئی ہیں۔حال ہی میں انہیں شدید صدمے کے باعث ہسپتال داخل کیاگیاہے۔سیلینا کو اس سے قبل بھی بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال داخل […]

کنگنا کا ایک بارپھرکرن جوہر پر وار، اہم بات کہہ دی

ممبئی(یواین پی) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می ٹو‘ مہم سے متعلق کنگنا رناوت نے ایک بارپھرکرن جوہرکو تنقید کا نشانہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں جاری ’می ٹو‘ مہم پر اپنے خیالات کا اظہارروزہی کررہی ہیں تاہم اب انہوں نے معروف ہدایتکارکرن جوہرکواقربا […]

سبھاش گھئی پر بھی خواتین نے جنسی ہراسگی کا الزام لگادیا

لاہور (یواین پی) 73 سالہ ڈائریکٹر سبھاش گھئی کیخلاف بھی 2 خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق سبھاش گھئی کیخلاف 2 روز قبل ہی ٹوئٹر پر ایک خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ ڈائریکٹر نے ایک خاتون کو زبردستی منشیات دینے کے بعد ریپ کا نشانہ […]

شاہ رخ خان کے قریبی دوست پر اداکارہ کو شراب پلا کر ریپ کا الزام

لاہور(یواین پی)شاہ رخ خان کے قریبی دوست فلمساز اور پروڈکشن کمپنی کے مالک 60 سالہ کریم مورانی پر 25 سالہ اداکارہ نے نشہ دینے کے بعد ریپ اور بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا۔حیدرآباد دکن کی ایک نوجوان اداکارہ کے مطابق کریم مورانی نے انہیں اس وقت پہلی بار زبردستی منشیات دیکر ”ریپ“ کا […]

سیف علی، ہدایتکار ساجد خان کی حمایت میں سامنے آگئے

ممبئی(یواین پی)اداکار سیف علی خان، ہدایتکار سا جد خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو کے ہدایتکار ساجد خان پرہراسگی کے انکشاف کے بعد سیف علی خان نے ساجد خان کے متعلق پو چھے گئے سوال پر کہا کہ انہوں نے فلم ہم شکل میں ساجد خان کیساتھ کام کیا تھا […]