شوبز کی خبریں

اکشے کمار دنیا کے نامور فیشن ویک میں‌ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار فلم ہاﺅ س فل فور کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے […]

اداکارہ میرا پر لاہور میں گھر پر قبضہ کرنے کا الزام لگ گیا

لاہور (یواین پی)اداکارہ میرا ایک بار پھر خبروں زینت بن گئیں، ڈیفنس لاہور میں واقع گھر پر غیر قانونی قبضہ کا الزام لگ گیا، متاثرہ شخص نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکینڈل کوئین میرا ایک بار پھر خبروں میں اِن ہوگئیں۔ اب کی بار معاملہ ہے گھر پر غیر قانونی […]

ڈائریکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام، عامر خان کا فلم موگل کرنے سے انکار

ممبئی (یواین پی)ہالی وڈ کے بعد بالی وڈ میں بھی جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف شروع کی گئی ‘می ٹو مہم’ نے زور پکڑلیا ہے۔ گزشتہ روز مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بائیوپک فلم موگل کو خیرباد کہہ دیا، جس کی اہم وجہ فلم کے ڈائریکٹر سبہاش کپور پر ہراساں کرنے کا الزام ہے۔عامر […]

ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ سے شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیزی شا نے اپنے جسم میں لچک برقرار رکھنے کے لئے ٹریننگ لیتے ہوئے بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ ٹرینر سے […]

فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دیا گئی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویجے کرشنا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ وڈیو میں فلم کی ٹیم […]

بوائے فرینڈ نے ماضی میں جنسی طور پر ہراساں کیا، پوجا بھٹ

لاہور(یواین پی)بھارت میں می ٹومہم زوروں پر ہے، اسی حوالے سے اداکارہ و فلمساز پوجا بھٹ نے بھی اپنے ساتھ ہونیوالے نامناسب واقعے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ان کے بوائے فرینڈ نے ماضی میں جنسی طور پر ہراساں کیا۔صرف یہی نہیں بلکہ بعض دفعہ اس نے نشے کی حالت میں مجھ سے […]

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور(یواین پی)لوک گلوکارعارف لوہار نے 10 برس بعد برطانیہ میں پرفارم کرکے شائقین کے دل جیت لئے جبکہ انہیں وہاں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عارف لوہار نے سولو پرفارمنس دی، شو میں پاکستانی […]

ایشوریا کے الزامات بے بنیاد، تشدد کیا ہوتا تو وہ زندہ نہ بچتیں،سلمان خان

ممبئی(یواین پی )بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ماضی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اداکارہ ایشوریا رائے پر تشدد سے متعلق وضاحت دیتے نظرآرہے ہیں۔بھارتی ذارئع ابلاغ کے مطابق ماضی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور سابق ملکہ حسن ایشوریارائے بچن کے عشق کے قصے زبان زدعام […]

بالی وڈ ڈائریکٹر رجت کپور بھی خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث نکلے

ممبئی(یواین پی )بالی وڈ فلم انڈسٹری میں خواتین طویل عرصے سے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنتی رہی ہیں، بالآخر ہالی وڈ کی ‘می ٹو’ مہم سے بالی وڈ اداکاراوں کو بھی آواز اٹھانے کا حوصلہ ملا۔بالی وڈ میں اس مہم کا آغاز اداکارہ تنوشری دتہ نے کیا، جنہوں نے اداکار نانا پاٹیکر پر انہیں ہراساں […]

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(یواین پی )معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔عمران عباس نے کہا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم دوسرے شعبوں میں کام جاری ر […]