نئی فلم ’ریمبو‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی4>
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ سٹار ٹائیگر شروف کی فلم ’ریمبو‘ کے ہندی ری میک کو ریلیز کیے جانے کی تاریخ سامنے آگئی. تفصیلات کے مطابق فلم 2 اکتوبر 2020ء کو ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ فلم ہالی ووڈ کی 1982ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کا ہندی ری میک […]