شوبز کی خبریں

پاکستانی گلوکار فخر عالم دنیا کے گرد چکر لگانے کیلئے تیار

لاہور(شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکار گلوکار اینکر اور بےگم اقلیم اختر المعروف جنرل رانی کے نواسے فخر عالم اپنی دیرینہ خواہش کی تکمےل میں اب جہاز اڑانے جارہے ہیں۔ 2015 میں سب سے پہلے انہوں نے اپنے اس دلچسپ خواب پر بات کی تھی جو تین سال بعد اب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ فخر عالم […]

رنبیر کپورکی دادی کرشنا راج کپورچل بسیں

ممبئی( یواین پی ) بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری سے نام بنانے والے کپور خاندان کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپورچل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے آنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ کرشنا راج کپور 88 سال کی عمرمیں چل بسیں، جس کی تصدیق ان کی پوتی ریدھیما کپورنے انسٹاگرام پوسٹ سے کی۔کرشنا […]

آج کے دور میں اداکاروں کا خود کو منوانا مشکل ہو گیا :مادھوری

ممبئی (یواین پی) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں صرف سینمٹک فلمیں انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ نہیں کیونکہ شائقین کی […]

وحید مراد کا 80 واں یوم پیدائش، فلمی ستاروں کا خراج تحسین پیش

کراچی (یواین پی)شہنشاہ رومانس وحید مراد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وحید مراد 2اکتوبر1938ءکو کراچی میں پیدا ہوئے پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا 80واں یوم پیدائش آج بروز منگل منایا جائے گا اس موقع پر فلمی حلقوں میںخصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاخصوصی تقریبات میں وحید مراد مرحوم […]

کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری میں آنے کا راز بتادیا

ممبئی(یو این پی )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے انڈسٹری میں پا ﺅں جمانے کے لئے سخت محنت کی ہے۔۔34 سالہ اداکارہ کے مطابق وہ اپنے فلمی کریئر کی تمام مشکلات، اتار چڑھا، کامیابیوں، ناکامیوں اور فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر ایک بات پر کتاب لکھنا چاہتی ہیں۔انہوں نے […]

انڈسٹری میں اپنا حق حاصل کرنے کے لیے لڑنا پڑا، کنگنا رناوت

ممبئی(یو این پی )بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہاہے کہ کیا پتہ میرا کوئی مستقبل بھی نہ ہو کیوں کہ میں جوہر اور روشن وغیرہ کی دوست نہیں ہوں جب کہ انڈسٹری میں اپنا حق حاصل کرنے کے لیے لڑنا پڑا۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ بے باک انداز کی […]

’سوئی دھاگا‘ دیکھ کر انوشکا پر فخر ہورہا ہے، کوہلی

ممبئی (یواین پی) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی تعریفوں کے پ±ل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ فلم سوئی دھاگا دیکھ کر انہیں بیوی پر فخر ہورہا ہے۔گزشتہ روز ممبئی میں اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم”سوئی دھاگا“کی اسپیشل اسکرین منعقد کی گئی جس میں انوشکا شرما، ویرات کوہلی […]

ٹھگ آف ہندوستان کا ٹریلر ہالی ووڈ کا چربہ نکلا، تنقید کی زد میں آگیا

ممبئی (یواین پی ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگ آف ہندوستانکا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا تاہم پوسٹر ریلیز ہوتے ہی ہالی ووڈ فلم کی کاپی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زدمیں آگیا۔بالی ووڈ میں ان دنوں جس فلم کا بے صبری سے انتظار کیاجارہا ہے […]

اداکارہ کرشمہ شرما کو مندر میں ہراساں کئے جانے کا انکشاف

ممبئی (یواین پی) بولڈ کامیڈی فلم ‘پیار کا پنچ نامہ’ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والی بھارتی ٹیلی وژن اداکارہ کرشمہ شرما ہمیشہ اپنے دبنگ انداز اور اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مندر میں ہراساں کیا گیا۔۔ کرشمہ شرما کو بھارتی ریاست ہما چل […]

اداکارہ و گلوکارہ سحر علی اردو فلم ”سب سے بڑا ہیرو “بنائیں گی

کراچی (یواین پی) اداکارہ و گلوکارہ سحر علی اردوفلم ”سب سے بڑا ہیرو “بنائیںگی فلم کی ہدایات خرم شہزاد دیںگے فلم کی عکسبندی کراچی،لاہور ، اسلام آباد اور آزاد کشمیرکے سر سبزو شاداب مقامات پہ کی جائے گی اردو فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی واضح رہے کہ اداکارہ و گلوکارہ سحر علی مختلف […]