شوبز کی خبریں

اداکار حمزہ علی عباسی کی فلائنگ سکول کھولنے کی خواہش

لاہور(یواین پی)اداکار حمزہ علی عباسی نے فلائنگ سکول کھولنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویومیں کہا کہ پاکستان ایئرفورس کے اشتراک سے بننے والی فلم پروازہے جنون کے ذریعے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور بہت سے ایسے نوجوان بھی ملے جو ایئرفورس میں جانے کے خواہشمند ہیں لیکن انہیں […]

بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے صوفیانہ کلام سے بہت لگاﺅ ہے، ماہ نور

لاہور (یواین پی) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور کی والدہ کے ہمراہ برصغیر کے نامور بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے دربار پہ حاضری،اس موقع پہ یونی ویژن نیوز سے باتیں کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایاکہ مجھے برصغیر کے نامور بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے صوفیانہ کلام سے بہت […]

میوزیکل شو ”تیرے عشق نچایا“میں حمیرا خان ٹائٹل سونگ پر پرفام کرینگی

کراچی(یواین پی )نیوی آڈٹیوریم لکی سٹار صدر کراچی میں مشہور ومعروف میوزیکل شو ”تیرے عشق نچایا“بروز ہفتہ ،اتوار6اور7اکتوبر کو عرصہ 2سال کے بعد ایک بار پھر پیش کیا جارہا ہے جس میں فلمسٹار حمیرا خان ٹائٹل سونگ ”تیرے عشق نچایا“پر پرفارم کرینگی،اس شوکے پروڈیوسر ملک اشرف اور سرپرست اظہر رندھاوا ہے میوزیکل شو ”تیرے عشق […]

ورون دھون کا عالیہ بھٹ کو معاوضہ بڑھانے کا مشورہ

ممبئی (ویب‌ڈیسک) بالی وڈاداکار ورون دھون نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی قریبی دوست اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنا معاوضہ بڑھانے کا مشورہ دیا کیونکہ وہ بہت کم معاوضے کی ڈیمانڈ کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا میں ہمیشہ عالیہ سے کہتا ہوں کہ تم کیا کر رہی ہو؟ تم بہت کم […]

سلمان خان نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے ہندو انتہا پسندوں کےآگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے فلم لوراتری کا نام تبدیل کردیا۔سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم لوراتری ابتدا ہی سے اپنے نام کے باعث مشکلات میں گھری ہوئی ہے، چند روز قبل بھارتی ریاست بہار کی مقامی عدالت […]

ابھیشیک بچن کی فلم ’من مرضیاں‘ مشکلات کا شکار

ممبئی(یواین پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’من مرضیاں‘ ریلیز کے چند روز بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی۔انوراگھ کاشیاپ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ابھیشیک بچن 2 سال بعد بالی ووڈ میں انٹری دے رہے ہیں تاہم فلم ان کے مداحوں کے دلوں میں وہ مقام […]

فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی، بڑی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (یواین پی) معروف کوریو گرافر و فلمساز ریمو ڈی سوزا نے اپنی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی ہے۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ریس تھری‘ کو مداحوں کی جانب سے فلم کی کہانی ،کرداروں اور گرافکس میں ناتجربہ کاری کی وجہ […]

پاکستانی فلم کیک آسکر ایوارڈ کیلئے منتخب

لاہور (یواین پی ) فلمی دنیا کے سب سے متعبر اور اعلی فلمی ایوارڈ آسکر کے لیے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنے والی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم کیک کو ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا۔آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے […]

اروشی نے کم عمر خوبصورت ترین خاتون کا ایوارڈ جیت لیا

لاہور(یواین پی )بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے۔وہ یہ اعزاز جیتنے والی بھارت کی پہلی خاتون بن گئیں، اداکارہ اس سے قبل بھی دیگر کئی بیوٹی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں انہیں یہ منفرد ایوارڈ انڈمان و نیکوبار جزائر کی حکومت اور محکمہ […]

ثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کیلئے نیک تمنا ﺅں کا اظہار

کراچی(یواین پی ) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے ہونے والے بچے کے لیے پیاراور نیک تمنا ﺅ ں کا اظہار کیا ہے۔تین روز قبل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کی سالگرہ کے موقع پراس کے ساتھ اپنی ایک یاد گار تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے […]