شوبز کی خبریں

قوال مقبول احمد صابری کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور (یو این پی )بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی قوال مقبول احمد صابری کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے1945 کوبھارت کے علاقے کلیانہ میں پید اہونے والے مقبول صابری نے 11 برس کی عمر میں پہلی قوالی پڑھی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد عنایت حسین صابری سے حاصل کی، جو موسیقی و […]

معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکارہو گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاپ گلوکارہ کی زندگی پر فلم ان کے سابق شوہر اشتیاق بیگ بنانے کی تیاری کررہے ہیں۔ فلم کا سکرپٹ مکمل ہوچکاہے اور شوٹنگ کا سلسلہ عنقریب شروع کردیا جائیگا۔دوسری طرف نازیہ […]

ایمی ایوارڈز: ” گیم آف تھرونز ” بہترین ڈرامہ سیریز قرار

لاہور(ویب ڈیسک): لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کا میلہ سج گیا، “گیم آف تھرونز ” نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیت لیا، گولڈن کارپٹ پر ستاروں کی چمک دمک دیکھنے لائق تھی۔ایمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کی رونق ہالی وڈ ستاروں نے بڑھا دی۔ “گیم آگ تھرونز “نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ […]

شان پردہ سکرین پر غالب کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکار شان شاہد شارٹ فلم میں مرزا غالب کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اور دوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولز میں بھی ہو گی۔بتایا گیا ہے کہ وہ مرزا غالب پر شارٹ فلم بنا رہے تھے جسکی فلمبندی مکمل کر لی گئی ہے، آنیوالے […]

فلم منٹو کی ریلیزکے موقع پر فلم میکرزنے سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں کو بھارت آنے کی دعوت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ ہدایتکارہ نندیتا داس کی فلم منٹو طویل عرصے سے خبروں میں ہےاور اب اس کی ریلیز بھی بہت قریب آچکی ہے۔خبریں تھیں کہ فلم کی ریلیز کے موقع پر منٹو کی بیٹیاں بھی بھارت میں موجود ہونگی اور اب ہدایتکارہ نے اس خبر کی تصدیق بھی کردی۔نندیتا کے مطابق سعادت حسن […]

سنی لیون کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔سنی لیون نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی ویب سیریز’’کرن جیت کور‘‘ کے دوسرے سیزن پر بات کرتے ہوئے اپنی نجی […]

کرنسی سمگلنگ کیس: عدالت نے ماڈل ایان علی کے ایک بارپھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔ مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی ۔اس موقع […]

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کترینہ کیف ، عامر خان،فاطمہ ثنا شیخ اور امیتابھ بچن کے حلیئے کا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا جبکہ فلم کا ٹریلر27 […]

اصلی ’‘سنجو‘‘ بناتا تو لوگ سنجے دت سے نفرت کرتے، راجکمار ہیرانی کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے فلم’’سنجو‘‘میں کئی تبدیلیاں کیں ورنہ لوگ اصلی سنجو دیکھ لیتے تو سنجے دت سے نفرت کرنے لگتے۔بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’سنجو‘ کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا […]

شادی زندگی میں یقینابہت اہمیت رکھتی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے کہا ہے کہ شادی زندگی میں یقینابہت اہمیت رکھتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور آہوجہ نے زندگی میں شادی کی اہمیت کے حوالے سے بتایا کہ شادی زندگی میں یقینابہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے، اس وقت تک جب تک آپ اپنے لئے […]