شوبز کی خبریں

سلمان خان کے بہنوئی کو فلم کی تشہیر کے دوران شادی کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو فلم کی تشہیر کے دوران خاتون مداح نے سب کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم لو راتری میں ان کے بہنوئی ایوش شرما مرکزی کردار […]

انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں آئٹم سانگ کرنا کوئی غلط کام نہیں مجھے انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستانی فنکارشہرت کیلئے بھارت […]

میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سارہ رضاخان نے کہا کہ جس طرح پڑوسی ملک بھارت میں […]

فلمساز بھی ڈیم بناؤ مہم کیلئے سرگرم ،پہلے روزکتنے لاکھ جمع کیے ، جان کر چیف جسٹس پاکستان خوش ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): فلمساز،وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے ڈیم بناؤمہم کیلئے سرگرم ہوگئے۔پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے فلم کے تمام شعبوں سے وابستہ افرادسے فنڈزجمع کرانے کی درخواست کردی۔ایسوسی ایشن کی درخو است پرپہلے روزساڑھے چھ لاکھ روپے جمع ہوگئے۔فلم تقسیم کار ادارے آئی ایم جی سی گروپ نے پانچ لاکھ،ماضی […]

ماہرہ خان نے اپنا سیا ہ لباس مداح کو تحفے میں دے دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے منفرد انداز سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لئے ہیں ۔ ماہرہ کو اپنے مداحوں سے اپنائیت اور محبت کا یہ اظہار اس وقت دکھائی دیا ، جب انہوں […]

شوبزستاروں کا سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازکی وفات پر اظہارِ افسوس

لاہور(ویب ڈیسک): کلثوم نواز کی وفات پر شوبز سٹار اور سپر سٹار گروپ کی طرف سے اظہار افسوس۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شیریف کی اہلیہ کلثوم نوز کی وفات پر شوبز حلقوں اور شوبز سٹاراینڈ سپر سٹار گروپ کے تمام ممبران نے بھی اظہار افسوس کیا ،شوبز حلقوں میں ماہ نور ،میگھا ،باؤاصغر،ڈاکٹربی […]

عاطف اسلم نے بھی ڈیم فنڈ میں‌ 25 لاکھ روپے جمع کروانے کا اعلان کردیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ڈیمز فنڈ کیلئے 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اسلام آباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کے لیے 25 لاکھ روپے کا چیک چیف جسٹس […]

’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے ملکی تاریخ میں‌ بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کردیے

لاہور (ویب ڈیسک) ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے پاکستان بھر سے ریکارڈ بزنس کر کے 2018 کی کامیاب ترین فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق فلم ریلیز کے صرف دو ہفتوں میں تقریباً 31 کروڑ کا بزنس کرکے 2018 کی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔علی ظفر کی فلم نے […]

پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کھٹائی میں‌ پڑ گئی

ممبئی (ویب‌ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونز سے ہونے والی شادی میں تاخیر نظر آرہی ہے. تفصیلات کے مطابق 5 سالہ امریکی گلوکارواداکار نک جونز نے 36 سالہ پریانکا چوپڑا کو شادی کی پیشکش کی تھی جسے پریانکا نے قبول کرلیاتھا۔دونوں کی گزشتہ ماہ ممبئی میں منگنی کی رسم ہوئی تھی جس […]

گستاخانہ خاکوں پر کیخلاف بیان، رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکائونٹ بند

لاہور (ویب ڈیسک)‌ پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے گستاخانہ خاکوں کیخلاف بیان دیا ان کا کہنا تھا کہ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کے مرتکب گیرٹ ورلڈرز کو پھانسی دینے کامطالبہ کیا۔ جس پر گیرٹ ورلڈرز […]