شوبز کی خبریں

بچوں پرظلم کرنے والے بااثرلوگ جانتے ہیں آسانی سے ضمانت مل جائیگی، ماہرہ خان

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسے واقعات اکثر بااثر اور پڑھے لکھے گھرانوں میں ہوتے ہیں۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو بیان میں کہا کہ رضوانہ جیسے واقعات میں ملوث بااثر لوگ جانتے ہیں کہ انہیں اسانی سے ضمانت مل جائے گی۔ کوئی احتساب نہیں ہوگا۔ بچوں سے کام کروانا […]

فیروز خان نے دوسری شادی کیلئے لڑکی کی تلاش شروع کردی

لاہور :پاکستانی اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا اور انہوں نے لڑکی کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔جیو انٹرٹینمنٹ کے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت 3‘ اور ’خانی‘ کے اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک مداح کو شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا۔اس سے پہلے بھی […]

یمن منیب کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایمن اور منیب بٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔منال خان نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ 7 […]

جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھادیا

لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ٹی وی شو میں تازہ گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ ان کا اپنی پہلی بیوی اداکارہ زینت منگی کو طلاق دینا، ان کی زندگی کی سب سے بڑی ندامت اور افسوس ہے۔اداکار کا کہنا […]

عمران خان کی گرفتاری پر حریم شاہ کا غم و غصے کا اظہار، دھمکی دے دی

لاہور:پاکستانی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔”تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی ا?ئی چیئرمین عمران خان کو 3 سال قید اور […]

حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا۔اداکارہ حریم فاروق نے فوشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انکا تعلق ایک خوشحال فیملی سے ہے لیکن جب انہوں نے شوبز میں جانے کا فیصلہ کیا تو والدین نے انہیں تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے پر زور […]

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز حیا فاطمہ کی فلم ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی: عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستان فلمساز حیا فاطمہ اقبال کی ایک اور فلم ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد ہوگئی۔حیا فاطمہ نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ ان کی فلم ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد ہوئی ہے۔آسکرر ایوارڈ یافتہ فلمساز کی مختصر فلم ’As Far They Can Run‘ بہترین دستاویزی […]

ٹیلر سوئفٹ نے 50 ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز کا بڑا بونس دے ڈالا

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گرینڈ میوزک ٹور کا سازو سامان منتقل کرنے والے 50 ٹرک ڈرائیورز پر لاکھوں ڈالرز کی برسات کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اپنے کنسرٹ کے ساو¿نڈ سسٹم کی وجہ سے امریکا کے شہر سیٹل میں 2.3 شدت کے زلزلے کی […]

ہالی وڈ فلم ‘باربی’ کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور: فلم سنسر بورڈ پنجاب کے فل بورڈ نے ریویو کے بعد ہالی وڈ فلم باربی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے کلئیر کر دیا۔نگران وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے بتایا کہ فلم کو وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پر فل بورڈ کے ریویو کا کہا گیا تھا، باربی فلم […]

کاجول کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر، علی خان کا ردعمل سامنے آگیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارعلی خان نے اپنی نئی ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ میں بالی وڈ سپراسٹار کاجول کے ساتھ بوس وکنار کے مناظر شوٹ کرانے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ویب سیریز کی کامیابی سے بہت زیادہ خوشی […]