شوبز کی خبریں

شاہ رخ خان کے گانے ’ زندہ بندہ‘ کا سوشل میڈیا پر راج

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان ‘ کے گانے نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔میگا اسٹار شاہ رخ خان کا ’ زندہ بندہ‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی۔ ’ زندہ بندہ‘ 24 گھنٹے میں یو ٹیوب پر سب سے زیادہ […]

عامر خان کی مشہور فلم لگان کے آرٹ ڈائریکٹر کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد

مہاراشٹر: بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے اسٹوڈیو سے لگان جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی لاش اسٹوڈیو میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔پولیس کے مطابق تیتن چندراکانت دیسائی […]

کاجول کو شاہ رخ خان کی کونسی عادت سخت ناپسند ہے؟

نئی دہلی :بالی ووڈ کے کنگ خان اور اداکارہ کاجول کی دوستی سے ہر عام و خاص واقف ہے لیکن کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بہترین دوست شاہ رخ خان کی ایک بات باکل ناپسند ہے۔خیال رہے کہ بالی ووڈ کی معروف فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے کردار راہول اور انجلی […]

نورا فتیحی نصیحتوں پر عمل نہ کرنے پر خوش

نئی دہلی :بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ملنے والی نصیحتوں پر عمل نہ کر کے خوش ہوں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 31 سالہ نورا فتیحی نے اپنے کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اچھے اور برے فیصلوں سے متعلق بات کی۔نورا فتیحی نے کہا کہ […]

پہلی بار سلمان خان کو حقیقت میں دیکھ کر خوشی سنبھالی نہیں جارہی تھی: انوشے اشرف

لاہور: پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے کہا ہے کہ پہلی بار جب سلمان خان کو حقیقت میں دیکھا تو خوشی سنبھالی نہیں جارہی تھی۔اداکارہ انوشے اشرف نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان سے ہونے والی پہلی ملاقات کا احوال بیان کیا۔انوشے نے کہا کہ جب […]

بگ باس امیدوار کو آڑے ہاتھوں لینے پر سلمان خان کو قتل کی دھمکی موصول

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر گینگسٹر گولڈی برار نے قتل کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے سرغنہ گولڈی برار کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی […]

دلیر مہندی اور میکا سنگھ ویلکم 3 میں بطور اداکار ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی: بھارتی پنجاب کے گلوکار میکا سنگھ اور دلیر مہندی بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلکم بالی ووڈ کی بہترین کامیڈی فلم ہے جو 2007 میں ریلیز ہوئی جس کے بعد 2015 میں اس فلم کا دوسرا حصہ ویلکم بیک پیش کیا گیا اور اس سیریز […]

سشمیتا سین نے ہارٹ اٹیک کے بعد زندگی سے کیا سبق سیکھا؟

ممبئی: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ خطرناک ہارٹ اٹیک سے بچنے کے بعد اب پہلے سے زیادہ محتاط ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ سشمیتا سین نے بھارتی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں اپنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ […]

سجل علی نے بچوں پر ظلم کیخلاف آواز اٹھا دی

کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں۔ ہم سب کو مل کر بچوں سے مشقت کروانے اور ان پر ظلم کرنے کے […]

کیا تمنا بھاٹیہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے؟

ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ایک وزنی اور قیمتی ہیرے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات بھی گردش کررہی ہے کہ اداکارہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے جو انہیں رام چرن کی بیوی نے تحفے […]