شوبز کی خبریں

سلمان خان کے ساتھ کام کا تجربہ خوفناک تھا، زرین خان

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو خوفناک قرار دے دیا۔بالی ووڈ کی ہیروئن زرین خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ زرین خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کے بجائے دوستی کو اہمیت دی جاتی […]

سنی دیول نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے عوام لڑنا نہیں چاہتے، نفرت کا کھیل صرف سیاسی ہے۔اداکار سنی دیول ان دنوں اپنی فلم غدر 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی دوران انہوں نے پاکستان اور بھارت کے عوام کے حوالے سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ […]

وائرل ہونے کیلئے ٹاک شوز میں اداکاروں کی تذلیل کی جاتی ہے، عمران عباس

کراچی: اداکار اور ماڈل عمران عباس کا کہنا ہے کہ وائرل ہونے کے لیے ٹاک شوز میں اداکاروں کی تذلیل کی جاتی ہے۔اداکار عمران عباس نے ٹاک شوز اور پوڈ کاسٹ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ٹاک شوز کے میزبان کے پروگرام میں شریک مہمان کو ساتھی اداکار کے بارے میں منفی […]

کنگنا رناوت کے جاوید اختر پراستحصال کے الزامات مسترد

ممبئی کی ایک عدالت نے اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے رائٹر اور شاعر جاوید اخترپراستحصال کے الزامات مسترد کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی مجسٹریٹ کورٹ نے اداکارہ کنگنا رناوت کی رائٹر جاوید اختر کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کسی شخص سے تحریری معافی کا کہنے سے کوئی قانونی خلاف […]

رومیسا خان ہسپتال سٹاف کی بداخلاقی پر برس پڑیں

کراچی: معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ رومیسا خان نے کہا ہے کہ فنکار عوامی شخصیات ضرور ہیں لیکن وہ کسی کی ملکیت نہیں ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا تھریڈز میں اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اگر کوئی شخص دکھی ہو تو دوسروں کو مہذب انداز اپنانا […]

شادی کا فیصلہ سن کر والد ایک ہفتے تک ناراض رہے: کاجول

ممبئی: بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کا فیصلہ سن کر والد ایک ہفتے تک ناراض رہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کاجول نے کہا کہ اجے دیو گن سے شادی کا سن کر والد ناراض ہوگئے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ شادی کیلئے میری عمر کم […]

رشتہ قائم رکھنے کیلئے صرف لڑکی کو سمجھوتے کا کیوں کہا جاتا ہے، طوبٰی انور

کراچی: اداکارہ اور ماڈل طوبٰی انور کا کہنا ہے کہ شادی کے وقت صرف لڑکی کو سمجھوتہ کرنے کو کہا جاتا ہے۔طوبٰی انور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ گھر چلانا ،بچانا اور سمجھوتہ کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔ صرف لڑکیوں کو […]

 گن پوائنٹ پر شادی کرنا پڑی تومیرا انتخاب مہو ش حیات

 پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنر و اداکار حسن شہریار یٰسین المعروف ایچ ایس وائی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کبھی گن پوائنٹ پر کوئی شادی کرنے کا کہے گا تو وہ اداکارہ مہوش حیات کا انتخاب کریں گے۔حال ہی میں حسن شہریار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس […]

فیروز خان کا شرمین عبید کے خلاف ہتکِ عزت مقدمے کو ختم کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار فیروز خان نے ہدایتکار شرمید عبید چنائے کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کو ختم کرنے کا ارادہ کر لیا۔حال ہی میں فیروز خان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ شرمین عبید کے خلاف کئے گئے ہتکِ عزت کے مقدے کو چھوڑنے کا ارادہ […]

اداکار گھناؤنے الزامات لگانے کیلئے آسان ہدف ہوتے ہیں، کبریٰ خان

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اداکار کسی بھی قسم کے گھناؤنے الزامات لگانے کیلئے سب سے اسان ہدف ہوتے ہیں۔حال ہی میں کبریٰ خان ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے مشکل واقعات پر کھل […]