شعیب کیساتھ فوٹو شوٹ پر ثانیہ کا رد عمل کیا تھا ؟ عائشہ عمر نے بتادیا4>
اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے اور سابق کپتان شعیب ملک کے فوٹو شوٹ پر ثانیہ مرزا کے ردعمل کے بارے میں بتایا ہے۔حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نعمان اعجاز نے اداکارہ سے سوال کیا کہ’ آپ کے ساتھ ہونے والے فوٹو شوٹ کا شعیب […]