شوبز کی خبریں

کرینہ کپور کے دوسرے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراور سیف علی خان کے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بالی ووڈ کی نوابی جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور رواں برس 21 فروری کو دوسری بار والدین بنے تھے۔ اس بار بھی دونوں کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ تاہم دونوں نے […]

فخرزمان کے رن آوٹ پر مومنہ مستحسن بھی چپ نہ رہ سکیں

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخرزمان کے رن آوٹ نے افسردہ کردیا۔گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آوٹ کیا اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے۔ کسی نے اس کو دھوکہ بازی قرار دی تو کسی نے آئی سی سی رولز کی […]

زاہد احمد اور صبا قمر کی فلم کے سیٹ سے تصویر وائرل

لاہور: معروف اداکار زاہد احمد کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ساتھی اداکارہ، صبا قمر کے ہمراہ فلم کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔ زاہد احمد اور صبا قمر بہت جلد ایک ساتھ فلم گھبرانا نہیں ہے میں نظر آ ئیں گے۔ شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے […]

عاصم اظہر نے مداح کی ٹویٹ پر اسے بہن قرار دیدیا

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکار عاصم اظہر نے مداح کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے خود سے متعلق غلط فہمی دور کر دی ہے۔ عاصم اظہر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مشہور ترین گانے غلط فہمی کے کچھ بول لکھے گئے جس پر ان کی ایک مداح کی […]

  بیلا حدید کی امریکا میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کی مذمت

نیویارک : امریکی ماڈل بیلا حدید نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھیننے کی کوشش میں مزاحمت کے دوران پاکستانی ڈرائیور کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 24سالہ مشہور امریکی ماڈل نے انسٹاگرام اسٹوریز پر جائے وقوعہ اور جاں بحق ہونے والے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور محمد […]

شائستہ لودھی کی 4 سال بعد ڈراموں میں واپسی

کراچی: معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی کی 4 سال بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شائستہ لودھی بہت جلد اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ شائستہ لودھی اداکارہ مرینا خان کی ہدایتکاری میں بننے والے ڈرامے پردیس میں نظر آئیں گی جس میں وہ ایک شادی شدہ خاتون کا […]

راحت فتح علی خان کی سندھی زبان میں دھمال ریلیز

کراچی : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے عظیم صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر سندھی زبان میں دھمال ریلیز کردی ہے۔ آیو سہون نگری میں منجھو لعل قلندر دھمال نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔استاد راحت فتح علی […]

سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ایک بار پھر ساتھ ساتھ

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹر ی کی سابق جوڑی اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سےاپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جس پر ان کے مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری […]

ہمایوں سعید کا بھارتی خاتون کو شادی کی پیشکش پر جواب

کراچی : پاکستان کے مقبول اداکار ہمایوں سعیدکا پڑوسی ملک بھارت سے آنے والی شادی کی پیشکش پر ردِعمل سامنے آگیا ۔ حال ہی میں پی وی کریشنز نامی بھارتی ٹوئٹر خاتون صارف نے اداکار ہمایوں سعید سے انوکھے انداز میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی۔ ہمایوں سعید […]

سوہائے علی ابڑو نے مہندی کی تصویر جاری کردی

کراچی : حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے اپنے اکاﺅنٹ سے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ سوہائے علی ابڑو نے شوہر شہزر محمد کے ہمراہ بیٹھے مہندی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔ تصویر میں سوہائے نے کوئی اظہار خیال نہ کیا لیکن […]