شوبز کی خبریں

مرد بھی ہراسانی اور جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد بھی جنسی ہراسانی اور تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ ”پیار کے صدقے“ اور ”اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے“ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں جنسی ہراسانی پر اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا […]

عاطف اسلم بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال پر پریشان

لاہور : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم بھی کورونا کے باعث بھارت کی موجودہ صورتحال سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے بھارت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کورونا کی شدت سے متاثرہ لوگوں کیلئے دعاگو ہوں۔گلوکار نے کہا کہ اس سے قطع نظر […]

والدین کی خاطر فلک شبیر کا پروپوزل ریجیکٹ کیا تھا‘ سارہ خان

کراچی:معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے انہوں نے معروف گلوکار فلک شبیر کا پرپوزل ریجیکٹ کر دیا تھا کیوں کہ وہ اپنے والدین کی رضامندی سے شادی کرنا چاہتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں سارہ خان نے کہا کہ ان کی اور فلک شبیر کی شادی بالکل ایسی تھی جیسے عام پاکستانی […]

جیکلین فرنینڈس کی لاک ڈاون کے دوران بچوں کے صبر کی تعریف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنینڈس نے لاک ڈاون کے دوران اپنی ہنسی مذاق والی زندگی پر سمجھوتہ اور صبر کرنے والے بچوں کے لئے تعریفی پیغام لکھا اور انہیں ہیرو قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاک ڈاون کے دوران پرسکون رہنے والے بچوں کی تعریف بھی کی اور ساتھ ہی […]

چائلڈ رپورٹر کی حیثیت سے کم عمری میں کیریئر کا آغاز کیا‘ رباب ہاشم

کراچی :معروف اداکارہ رباب ہاشم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز دس سال کی عمر میں چائلڈ رپورٹر کی حیثیت سے کیا۔ ایک انٹرویو میں رباب ہاشم نے بتایا کہ انہوں نے پہلی جاب ایک ٹی وی چینل میں بطور چائلڈ رپورٹر کی، اس وقت ان کی عمر 10سے 11 سال […]

ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر4ملین فالوورز

کراچی:معصوم چہرہ اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر اداکاری کی دنیا کے بعد اب انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود ہانیہ عامر کے تصدیق شدہ اکانٹ پر فالوورز کی تعداد 4 ملین یعنی 40 لاکھ ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافے کے بعد ہانیہ عامر بھی پاکستان کی ان اداکاراں […]

سیف علی سے شادی کرنے پر خبردار کیا گیا تھا، کرینہ کا انکشاف

ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بہت سے لوگوں نے سیف علی خان سے شادی کرنے سے منع کیا تھا۔بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے 2012 میں چھوٹے نواب سیف علی خان سے شادی کرلی تھی اور وہ ہنسی خوشی زندگی بسر کررہی ہیں جب کہ رواں سال فروری میں […]

کبھی حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ علیحدہ ہونا ہی بہتر ہوتا ہے،شائستہ لودھی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے اپنے پہلے شوہر وقار سے طلاق کے حوالے سے کہا کہ کبھی حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ علیحدہ ہونا ہی بہتر ہوتا ہے۔ شائستہ لودھی حال ہی میں ایک رمضان پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے پہلے شوہر وقار […]

سلینا گومز کا نیا لک مداحوں میں مقبول

معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا بالوں کا نیا اسٹائل اور رنگ مداحوں میں مقبول ہوگیا۔28 سالہ گلوکارہ نے بالوں کو رنگ کرنے کے بعد اپنے نئے لک کی مرر سیلفی اپنے برانڈ کے سوشل میڈیا پیج پرشیئر کی۔ اس تصویر میں سلینا گومز وائٹ ٹی شرٹ پہنے اپنے نئے ہیئر کلر کے ساتھ بہت […]

ہیری کیلئے برطانیہ کا سفر مشکل رہا: میگھن مارکل

شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والی میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شہزادہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن کا کہنا ہے کہ ’وہ جانتی ہیں کہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا کیونکہ وہ میگھن اور آرچی کو تنہا نہیں چھوڑنا […]