سپورٹس کی خبریں

پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا

ویسٹ انڈیز اور پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور خدمات پر حکومت پاکستان نے گزشتہ سال ستارہ پاکستان دینے کا اعلان کیا تھا۔ ستارہ پاکستان کا اعزاز ڈیرن سیمی ان کے شہر میں موصول ہوا، ڈیرن سیمی نے […]

وقار یونس آج بھی 1992 کے ورلڈکپ کو یاد کرکے کیوں افسوس کرتے ہیں؟

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ 1992 کی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ نہ ہونے پر ہمیشہ افسوس رہے گا۔ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا تھا کہ میں اس لمحے کو ہمیشہ یاد کرتا ہوں جب عمران خان کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم […]

تربیتی کیمپ میں پاور ہٹنگ کا زبردست مظاہرہ

لاہور: قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ میں پاور ہٹنگ کا زبردست مظاہرہ دیکھنے میں آیا جب کہ پیسرز نے گرمی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بھرپور قوت سے بولنگ کرائی۔کنڈیشننگ کیمپ میں اتوار کے روز رپورٹ کرنے والے قومی کرکٹرز کے پیر کو فٹنس ٹیسٹ ہوئے تھے ،گزشتہ روز مشقوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، صبح […]

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو سہ فریقی سیریز میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو سہ فریقی ٹی20 سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیوی حکام کی جانب سے سہ فریقی ٹی20 سیریز کی باقاعدہ پیشکش موصول ہوئی ہے۔ کیوی بورڈ کی جانب سے سہ فریقی سیریز میں نیوزی […]

ڈیرن گف پاکستانی ٹیلنٹ کے گن گانے لگے

سابق انگلش ٹیسٹ اسٹار ڈیرن گف پاکستانی ٹیلنٹ کے گن گانے لگے۔ انٹرویو میں یارکشائرکاو¿نٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیرن گف نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار صلاحیتوں کے حامل بولر ہیں،لاہور قلندرز کی قیادت بھی ان کیلئے خوشگوار تجربہ رہی۔ انھوں نے انتہائی پرجوش انداز میں فرنچائز ٹیم کی ذمہ داری سنبھالی، یقینی طور […]

محمد یوسف ٹاپ سے لوئر آرڈر تک ٹیم کی بیٹنگ مستحکم کرنے کے خواہاں

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹاپ سے لوئر آرڈر تک ٹیم کی بیٹنگ کو مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔ محمد یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے کنڈیشننگ کیمپ لگایا گیا ہے کرکٹرز کو پورا سال اس طرح ٹریننگ کا […]

انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

لندن: رواں سال ستمبر اور اکتوبر کے مہینے میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے گی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انگلینڈ کی سات کی میزبانی کرے گا لیکن انگلش ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر وطن […]

باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن عامر خان نے باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

معین خان کو امریکی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

لاہور: معین خان کو امریکی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ سابق کپتان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی یکم اکتوبر کو بریڈلے میں ہوگی جب کہ دیگر انٹرنیشنل اسٹارز میں شامل ویسٹ انڈین رچی رچرڈسن اور شیونارائن چندر پال کو بھی ہال ا?ف فیم میں شامل کیا گیا ہے،مقامی کرکٹرز کی بھی عزت […]

پاک سری لنکا سیریز، ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی

کراچی: پاک سری لنکا سیریز کے ون ڈے میچز کی قربانی دے دی گئی تاہم دونوں ٹیمیں اب جولائی میں صرف 2 ٹیسٹ میچز میں ہی مقابلہ کریں گی۔سری لنکا ان دنوں سنگین معاشی اور سیاسی بحران کا شکار ہے جس سے وہاں کے عوام میں بے چینی بڑھ چکی، ہر روز حکومت کے خلاف […]