سپورٹس کی خبریں

فیفا عالمی رینکنگ میں پاکستان 199 ویں نمبر پر آگیا

لاہور (یواین پی ) پاکستان فٹبال ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹس میں کامیابیوں کا صلہ مل گیا، فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان 199 نمبر پر آگیا۔فیفا کی طرف سے جاری عالمی رینکنگ میں بیلجیم کا 17.29 پوائنٹس کے ساتھ راج ہے، فرانس 1729.12پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور برازیل کی ٹیم1657 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر […]

ایشیائ کپ میں شکست، پانچویں پوزیشن پر گرفت کمزور پڑنے لگی

دبئی (یواین پی ) ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک پوائنٹ رہ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کی تکمیل کے بعد تازہ ترین ون ڈے رینکنگ […]

ایشیائ کپ فائنل؛ بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیائ کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف غیرمتوقع طور پر کامیابی حاصل کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی. ایشیائ کپ کا فائنل میچ جاری ہے. جس میں‌ بنگلہ دیش […]

افغانستان کے کپتان کنڈیشنز کی ”بے وفائی“کا گلہ کرنے لگے

دبئی(یواین پی)افغانستان کے کپتان اصغر افغان بھی ایشیاءکپ کے دوران کنڈیشنز کی بے وفائی کا گلہ کرنے لگے جن کا وطن واپسی پر کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ میں بہت کچھ کردکھایا جس پر انہیں فخر ہے لیکن بدقسمتی سے انہیں دبئی کے بجائے زیادہ میچز ابوظہبی میں کھیلنا پڑے۔سری لنکا […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 ا کتوبر سے کھیلا جائے گا

لاہور(یواین پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز کل سے پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان چار روزہ میچ سے ہوگا جس میں قومی اے ٹیم کی قیادت اسد شفیق جب کہ مہمان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔دورے کے واحد پریکٹس میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے مرحلےمیں […]

احسان مانی بھی سرفراز احمد کے سب سے بڑے حمایتی نکلے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی مشکل وقت میں کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے اور انھوں نے وکٹ کیپر کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے اگلی سیریز میں ٹیم سے بہتر کھیل کی امیدیں باندھ لیں۔ نائب کپتان کی تقرری کے سوال پر انھوں نے کہا کہ میں 1،2 روز […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف لڑکھڑا گئی

دبئی‌ (ویب‌ڈیسک) یشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں بنگلادیش کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور صرف 3 رنز پر گرین شرٹس کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں. ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے […]

افغان پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز این او سی کے خواہشمند

لاہور (یواین پی ) قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی نہ ملنے پر پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق5اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے کامران اکمل اور محمد عرفان سمیت دیگر کرکٹرز نے […]

ایشیا کپ 2018:بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیاکپ کے سپرفورمرحلے کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور اس کے دوکھلاڑی بارہ سکورپر آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جاری ہے۔جو پاکستانی وقت […]

سٹورٹ لاویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

کنگسٹن (یواین پی) سٹورٹ لا ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ 49 سالہ لا کا بورڈ کے ساتھ معاہدہ اکتوبر میں شیڈول دورہ بھارت اور نومبر میں دورہ بنگلہ دیش کے بعد ختم ہو جائے گا جس کے بعد وہ انگلش کاو¿نٹی کلب مڈل سیکس کا چارج سنبھالیں گے۔ […]