سپورٹس کی خبریں

ویسٹ انڈین اوپنرز نے امام اور فخر کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنرز شئی ہوپ اور جون کیمبل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں دوسری سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے پاکستان کے امام الحق اور فخرزمان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں اننگز کا آغاز کیا اور […]

شاہد آفریدی کو کتاب لکھنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر پابندی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں شاہد آفریدی کی کتاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواستگزار عبدالجلیل خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ کتاب میں لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد، وقار یونس اور گوتم گھمبیر سے متعلق نامناسب […]

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق موقف نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب گیمز چینجر میں ملکی سیاست اور سیاست دانوں کے خلاف بھی کئی انکشافات کئے ہیں، انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عمران خان کی پارٹی صاف ہے،کیا عمران خان کے ساتھی […]

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : آئی سی سی گلوبل ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان 286پوائنٹس کے ساتھ بدستورنمبرون پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ جنوبی افریقہ 262پوائنٹس کے ساتھ […]

ورلڈکپ 2019 کیلئے سری لنکن ٹیم کی کٹ اور جرسی کی تصاویر جاری

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2019کے لیے کٹ اور جرسی نمائش کے لیے پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق : سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی کٹ اور جرسی کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔آئرلینڈر کی نئی وردی میں آسمانی، نیلا اور پیلا رنگ نمایاں […]

2009 میں یونس خان کے خلاف ایک سینئر بلے باز نے بغاوت کی: شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی اور کئی سینئر کھلاڑیوں نے بھی اس بلے باز کا ساتھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق : اپنی کتاب ’گیم چینجر‘ میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ٹیم کے […]

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے لیے تیارکردہ یونیفارم تبدیل کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان جیسی وردی پر بنگلادیشی شائقین کی بھرپور تنقید کے بعد کرکٹ ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی منتخب کردہ جرسی تبدیل کر دی گئی۔کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان جیسی یونیفارم پر شائقین کی بھرپور تنقید، بنگلا دیشی بورڈ بیک فٹ پر آ گیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے لیے بنگلا دیش کرکٹ […]

سٹار فٹ بالر لائنل میسی نے ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں لیورپول کو 0-3 سے ٹھکانے لگادیا۔ سٹار فٹ بالر نے 2 شاندار گول کرکے کلب کیریر میں‌ 600 گولز کا سنگ میل عبورکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : میچ کے آغاز ہی میں بارسلونا کی ٹیم چھائی رہی، بارسلونا کے گول کیپر اسٹیگن […]

ملک کی مشہور کمپنی شاہد آفریدی کیخلاف عدالت پہنچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشروبات بنانے والی کمپنی ” ماسٹر بیوریجز اور فوڈز لیمیٹڈ “ نے مبینہ طور پر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر شاہد آفریدی کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق : شاہد آفریدی نے ماسٹر بیوریجز کے ساتھ بطور برانڈ ایمسیڈر کنٹریکٹ سائن کیا تھا […]

کمارسنگا کارا نے دنیائے کرکٹ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سری لنکا کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز کمار سنگاکارا ایم سی سی کے پہلے غیر برطانوی صدر بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے سابق کپتان کمارسنگا کارا اکتوبر میں کرکٹ قوانین بنانے والی باڈی میرلی بیون کرکٹ کلب کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے، وہ یہ اعزاز پانے والے پہلے غیر […]