سپورٹس کی خبریں

شاہد آفریدی کی کتاب ” گیم چینجر ” کے متن میں سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنی کتاب “گیم چینجر” میں پردے کے پیچھے چھپے بڑے معاملات سامنے لے آئے، سپاٹ فکسنگ سکینڈل سے متعلق سابق کرکٹر نے اپنی کتاب میں‌ کہا ہے کہ قبل از وقت پتہ چل جانے کے باوجود ٹیم مینجمنٹ نے کوئی کارروائی نہ کی۔ ٹیم کے […]

ایرون فنچ کا ٹویٹ : جس نے سب کو دنگ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایچ بی او کے مشہور زمانہ ڈرامے ” گیم آف تھرونز “ کا آٹھواں سیزن جاری ہے جس کی دھوم پوری دنیا میں مچی ہوئی ہے اور ہر طرف اسی کے تبصرے نظر آ رہے ہیں تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے یہ ڈرامہ نہیں دیکھا ہے اور ان افراد میں […]

کرکٹ ورلڈکپ میں زیادہ ہدف والے میچ دیکھنے کو ملیں گے : ڈیوڈ وارنر

لاہور(ویب ڈیسک) معروف آسٹریلین اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی غیر یقینی کنڈیشنز میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بہت زیادہ ہدف والے میچ بھی دیکھنے کو ملیں گے جبکہ گلین میکس ویل کا کہنا ہے کہ کئی میچوں میں 400 سے زیادہ رنز کا ہدف بھی دیکھنے کو […]

وسیم اکرم محمد عامرکی ورلڈکپ سکواڈ میں شمولیت کے لیے پرامید

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے قومی سکواڈ میں محمد عامر کو شامل نہ کرنا نقصان دہ ہو گا، گزشتہ کافی عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے محمد عامر دوبارہ فارم حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف […]

بھارتی پولیس نے کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی پولیس نے کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کو نقص امن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ حسین جہاں اپنے شوہر سے علیحدہ ہوچکی ہیں اور اکثر ان کے خلاف بیانات دیتی رہتی ہیں لیکن اتوار اور پیر کی درمیانی شب انہوں نے محمد شامی کے گھر پر قبضہ کرلیا تھا جس […]

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ کو زوردار جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اہم ترین کھلاڑی ایلکس ہیلز کو آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ سمیت پاکستان کیخلاف واحد ٹی 20، ون ڈے سیریز اور آئی سی سی ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کر دیا ہے جبکہ متبادل کھلاڑی کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

شاداب خان کے بعد شعیب ملک بھی کھیلے بغیرپاکستان روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک 10 روز کیلئے انگلینڈ سے وطن واپس آ رہے ہیں جس کے باعث وہ انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی 20 اور پہلے ون ڈے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک نے نجی وجوہات کی بناءپر پاکستان کرکٹ بورڈ کو چھٹی کی […]

دورہ انگلینڈ : پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): کینٹ کاؤنٹی کے خلاف پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کچھ دیر پہلے بغیر کسی نقصان کے 58 رنز بنالئے۔ فخر زمان 32 اور امام الحق 24 رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں۔ بیکھنہم میں پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کی ٹیم مدمقابل ہیں، پریکٹس میچ میں قومی کپتان سرفراز احمد نے […]

شاداب خان کی ورلڈکپ میں شمولیت کے حوالے سے اہم خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے ماہر ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان ورلڈکپ سے پہلے مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاداب خان کے خون کے ٹیسٹ کئے تھے جن میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے باعث انہیں […]

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیوں نہیں جیت سکتی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو یقین نہیں کہ اس بار پاکستانی ٹیم عالمی کپ ٹورنامنٹ میں ٹائٹل کامیابی حاصل کر سکتی ہے البتہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ انگلش ٹیم پہلی مرتبہ ٹرافی پر قابض ہو سکتی ہے ۔قومی ٹیم عمران خان کی زیر قیادت ایک مرتبہ 1992 کا عالمی کپ […]