سپورٹس کی خبریں

ویسٹ انڈیز نے ورلڈکپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن اسکواڈ […]

معروف سپورٹس ویب سائٹ نے آل ٹائم ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔ کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے کے بعد آل ٹائم ورلڈ کپ ٹیم تشکیل دی […]

قومی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کے لیے پریکٹس کا آغازکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): انگلینڈ کے دیس شاہینوں نے ڈیرے جما لیے، ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پریکٹس کا آج سے آغاز کریں گے، سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائے گا۔ گوروں کی سرزمین پر شاہینوں کا بسیرا، انگلینڈ سیریز اور پھر ورلڈکپ کا بڑا معرکہ درپیش ہے جو […]

مکی آرتھر نے یاسرشاہ سے امیدیں باندھ لیں

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لیگ اسپنر یاسر شاہ سے عمدہ کارکردگی کی توقعات وابستہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر وہ اپنی گوگلی کا سہارا لیتے رہے تو ایک مختلف چیلنج بن کر سامنے آئیں گے کیونکہ انہیں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوران یاسر شاہ کی بالنگ […]

قومی ٹیم ورلڈکپ 2019 کے لیے آج انگلینڈ روانہ ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): مشن ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم آج رات انگلینڈ روانہ ہو گی، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد نے تیاریوں کو زبردست قرار دیتے ہوئے جیت کی امید دلا دی۔ کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کی بڑی تیاریاں مکمل، ہیپاٹائٹس کے شکار شاداب خان کے متبادل یاسر شاہ سمیت قومی […]

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکیلئے منتخب ہونے والے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو محنت، لگن اور جذبے سے کھیلنے کی ہدایت کرتے ہوئے سرفراز احمد کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کی تلقین کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکیلئے منتخب ہونے […]

سری لنکا نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹیم کی قیادت ڈیموتھ کرونارتنے کریں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہونے والے اعلان کے مطابق دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو میتھیوز، لاستھ ملنگا، کوشل پریرا، لاہیرو تھریمانے، اویشکا فرنینڈو، کوشل […]

ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءاور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا، سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ کیلئے 17 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جبکہ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان ہو گا۔ ورلڈکپ کی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے فاسٹ باؤلر محمد عامر اور جنید خان […]

انگلینڈ نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سلیکٹر ایڈ سمتھ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کرس جورڈن اور جوفرا آرچر کو صرف پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے کئے گئے اعلان کے مطابق ورلڈکپ میں ٹیم […]

آسٹریلیا کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1 ملین ڈالرکی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے تسلسل سے انعقاد کیلیے کوشاں تاہم […]