سپورٹس کی خبریں

پی ایس ایل میچز میں خالی سٹیڈیم، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کا میلہ متحدہ عرب امارات میں سج چکا ہے۔ میچز کے دوران سٹیڈیم خالی نظر آتے ہیں جس کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ایک ٹویٹ […]

ملتان کی اسلام آباد کے خلاف شاندار فتح

لاہور(ویب ڈیسک) ملتان سلطان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار فتح حاصل کرلی – اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ملتان سلطان کو 125 رنز کا ہدف دیا گیا تھا- تفصیلات کے مطابق :پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی […]

پاکستان سپرلیگ کے سیزن فورمیں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سُپر لیگ کے سیزن فور میں آج بھی 2 میچز ہوں گے جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندر ٹکرائیں گے۔دونوں میچز دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس میں پہلا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز […]

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 156 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح […]

پی ایس ایل 4 : کوئٹہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق :‌ پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے […]

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے‌ خلاف شاندار فتح

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح حاصل کرلی – تفصیلات کے مطابق : دبئی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی جانب […]

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور میں آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کچھ دیرکے بعد کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق پی […]

پشاور زلمی نے برادر ملک کے دو کرکٹرزکواپنے سکواڈ میں شامل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): چین کے بعد ترکی کے کرکٹرز بھی پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گئے اور پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ پشاور زلمی نے برادر ملک ترکی کو بھی پی ایس ایل جوش کا حصہ بنادیا ہے، ترکی کے 2 نوجوان کرکٹرز پی ایس ایل 4 کے لیے پشاور زلمی اسکواڈ کے […]

پی ایس ایل 4: اسلام آباد کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے – تفصیلات کے مطابق :‌پاکستان سُپر لیگ 4 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد […]

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا دبئی میں آغاز

لاہور(ویب ڈیسک)‌ دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق : پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں جنون […]