سپورٹس کی خبریں

اوپننگ بلے باز امام الحق پر بھی پی ایس ایل کی دیوی مہربان ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو پشاور زلمی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، وہ آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ امام الحق کو بطور 21واں کھلاڑی پشاور زلمی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے امام الحق کو زلمی فیملی […]

پاکستان کیخلاف ایک روزہ سیریز سے قبل آسٹریلیا کوبڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک):‌ آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی پیسر بدستور کمر کی انجری سے نجات پانے کے لئے کوشاں ہیں، مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی بھارت کے خلاف سیریز میں انہیں نہ کھلانے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا چکا […]

معروف گلوکارنے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب آج ہونے جارہی ہے اور اس حوالے سے ہر طرف دھوم مچی تھی کہ معروف انگریزی گلوکار ” پٹ بل “ اس میں پرفارم کرنے جارہے ہیں تاہم اب ان کے ویڈیو پیغام نے شائقین کرکٹ کے دل توڑ دیئے ہیں ، ان کا کہناہے کہ وہ […]

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پاکستان سپرلیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز ہوگا۔پاکستانیوں کے کرکٹ بخار میں مبتلا ہونے میں صرف چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے۔ دنیائے کرکٹ کے بڑے میلے پی ایس ایل کا آج سے دبئی میں آغاز ہونے جارہا ہے۔ پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ […]

معروف بین الاقوامی کرکٹر کے ہم جنس پرست ہونے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سینٹ لوشیا میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران میزبان فاسٹ بولر شینن گیبرائل کو نازیبا الفاظ کہنے پر آن فیلڈ امپائرز روڈ ٹکر اور کماردھرماسینا کی جانب سے خبردار کیا گیا۔ شینن گیبرائل نے انگلش کپتان جوئے روٹ کو ہم جنس پرستی کے حوالے سے کوئی بات کہی، اسٹمپ مائیکرو فون کی وجہ […]

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم پاکستان کی میزبانی کے گن گانے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا۔ پیسر شاکیرا سیلمین نے کہاکہ مجھے بہت ہی خوشی ہوئی کہ ایسی ٹیم کا حصہ بنی جو پاکستان جانے کو تیار ہوئی، میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں نے پاکستانی خواتین کی اپنی فیملیز کے سامنے کھیلنے […]

پاکستان سپرلیگ کی برانڈ ویلیو کیا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ کی برانڈ ویلیو 6ارب 30کروڑ ڈالرز ہے جو پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ سے 27.39گنا زیادہ ہے۔ پاکستانی لیگ پی ایس ایل کی برانڈ ویلیو 23کروڑ ڈالرز یا 32ارب 25کروڑ 80لاکھ روپے ہے۔پی ایس ایل کا چوتھا سیزن 14فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا ہے۔ 2008میں درحقیقت […]

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے والی نئی […]

پی ایس ایل 4 ٹرافی کی تقریبِ رونمائی آج دبئی میں ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک): پی ایس ایل 4 کی ٹرافی آج دبئی میں جلوے بکھرے گی جب کہ کپتانوں کی پریس کانفرنس بھی طے ہے۔ پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز کے آن لائن ٹکٹ رواں ہفتے دستیاب ہوں گے، قیمت500 سے 12 ہزار روپے تک رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل […]

کیویز نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دیکر سیریزجیت لی

لاہور(ویب ڈیسک): کیویز نے تیسرے ٹی 20 میچ میں بھارت کو سنسنی خیر مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر میچ اور سیریز 2-1سے اپنے نام کرلی۔ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]