سپورٹس کی خبریں

آئی سی سی کا ٹیسٹ کٹس کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سفید کٹ پر بھی کھلاڑیوں کے نام اور نمبرچمکیں گے۔ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور جدت لانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سے زیادہ جدت لانے کی کوششیں ہورہی ہیں، پنک گیند اور فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کے […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی ممکنہ واپسی، یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سے یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی جب کہ ابوظبی نے دوراندیشی سے کام لیتے ہوئے ٹی 10 لیگ کے حقوق 5 برس کیلیے اپنے نام محفوظ کرلیے۔پی ایس ایل کے آخری 8 میچز کے پاکستان میں کامیاب انعقاد اور آئندہ برس پوری لیگ اپنے ملک میں […]

پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے، پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چوتھا سیزن بھرپور کامیابی کے بعد اختتام […]

واٹسن کیساتھ بدتمیزی پر تنقید کا نشان بننے والے امام الحق نے نیا بیان جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے امام الحق نے شین واٹسن کیساتھ بدتمیزی کرنے پر ان سے معافی تو مانگ لی ہے مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ انہوں نے شین واٹسن کے گالی گلوچ پر مشتمل جملوں کے ردعمل میں […]

پی ایس ایل سیزن 4 کے 12بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن 4کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس کی کپتانی اے بی ڈویلیئرز کو سونپی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق :‌مدثر نظر، رمیز راجا اور ڈینی موریسن پر مشتمل تین رکنی پینل نے کھلاڑیوں کی ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر انتخاب […]

پی ایس ایل کی بیسٹ الیون ٹیم کون قرار پائی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نےپاکستان سپرلیگ کی بیسٹ الیون ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نےلاہور قلندرز کے کھلاڑی اےبی ڈی ویلیئزز کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا جبکہ پاکستان سپرلیگ میں 430 رنز بنانے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے شین واٹسن اور پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو اوپنر مقرر کیا […]

سرفراز اور ڈیرین سیمی میں دلچسپ مکالمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) سرفراز احمد اور ڈیرین سیمی میں دلچسپ مکالمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی- پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی ہے جہاں دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹوشوٹ کروایا اور پھر پریس کانفرنس میں اپنی اپنی جیت کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات […]

پی ایس ایل ٹرافی کو کہاں سے پزیرائی ملی،کھیل ہے دیوانوں کا

پی ایس ایل کی چمکتی ٹرافی کو کہاں پہنچایا گیا اسے دیکھنے کے بعد کیا ریسپانس آیا آپ خوشی سے نہال ہوجائیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فور کی چمچماتی ٹرافی کی رونما ئی کردی گئی ۔ چئیر مین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل پاکستان سمیت […]

پی ایس ایل 4 : پشاور زلمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 4 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی – تفصیلات کے مطابق : اس سے قبل پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 215 رنز کا ہدف […]

ایلیمینٹر میچ : پشاور کا اسلام آباد کو جیت کیلئے 215 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 4 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 215 رنز کا ہدف دیدیا – تفصیلات کے مطابق : اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا […]