سپورٹس کی خبریں

پی ایس ایل ٹائٹل مقابلے میں شرکت سے معذرت

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہاکہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل مقابلے میں مدعوکیا تاہم مجھے بڑا افسوس ہے کہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نہیں آسکوں گا۔ . . . . . یہ خبر […]

آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق اس فارمیٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ انگلینڈ نے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم 135 […]

مہندرا سنگھ دھونی نے میچ فکسنگ کو قتل سے بڑا جرم قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میچ فکسنگ کو قتل سے بڑا جرم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کی سپاٹ فکسنگ میں 2برس کی معطلی کے بعد واپسی کے حوالے سے بننے […]

مشہور آئرش مکس مارشل آرٹس فائٹرمیک کریگر گرفتار :مگرکیوں؟

لاہور(ویب ڈیسک) مشہور آئرش مکس مارشل آرٹس فائٹر اور باکسر کونر میک کریگر کو سیل فون چوری کرنے کے الزام میں امریکی ریاست فلوریڈا میں گرفتار کر لیا گیا تاہم بعد ازاں کئی گھنٹوں کے بعد بھاری جرمانے کے عوض انہیں رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میامی بیچ پولیس کی رپورٹ کے […]

پی ایس ایل 4 : پشاورزلمی نے کراچی کنگز کو شسکت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ سیزن(پی ایس ایل) 4کے 30ویں میچ میں میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دیدی- تفصیلات کے مطابق: پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگ کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دیدیا تھا- اس سے قبل پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز […]

پشاورزلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگ کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دیدیا- تفصیلات کے مطابق: پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کر لیا۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور پشاور زلمی کے […]

لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے مسلسل ناکامی کے بعد بڑا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کی سب سے ناکام ترین ٹیم لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے اگلے سیزن میں نئے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد رانا انتہائی مایوس نظر آئے […]

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی میدان میں آئے تو کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ […]

ملتان سلطانزنے لاہورقلندرزکو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان سلطانزنے لاہورقلندرزکو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے. لاہورقلندرزنے پہلے کھیلتے ہوئے ملتان سلطانز کو جیتنے کے لیے 141 رنز کا ہدف دیاتھا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قلندرز کے کپتان […]

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر لاہورقلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میچ کیلئے لاہور قلندرز کی قیادت فخرزمان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اسیلا گونارتنے، حارث سہیل، سعد علی، سہیل اختر، ڈیوڈ ویز، حسن خان، رکی ویسلز، شاہین شاہ آفریدی، سندیپ […]