سپورٹس کی خبریں

پشاور زلمی کا لاہورقلندرزکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ سیزن 4 میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے اپنی ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کو تبدیل کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک 8 […]

سپین کے معروف ترین فٹبالر پاکستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ اور انگلش کلب چیلسی کے سابق فرانسیسی سٹار کھلاڑی نائیکولس انیلکا آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔نائیکولس انیلکا آج صبح اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے جہاں انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔نائیکولس انیلکا کو پی ایف ایف کی […]

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان سپر لیگ (پی ایس یل) کے چوتھے ایڈیشن کے 24 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف دیدیا – تفصیلات کے مطابق :‌ابوظہبی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 24 ویں میچ […]

کوئٹہ نے پشاور کو با آسانی شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو با آسانی شکست دیدی – تفصیلات کے مطابق : پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آخری مرحلہ ابو ظہبی میں جاری ہے جہاں 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو […]

آسٹریلیا کیخلاف سیریزکے لیے قومی ٹیم کا کپتان کس کو بنایا جارہاہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق دبئی میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر مشاورت کرنے کے بعد اتوار کی شب لاہور روانہ ہوگئے۔امکان ہے کہ پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا اعلان ہفتہ 9 مارچ کو کراچی میں […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ فور کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وہ عمدہ کاکردگی کے ذریعے اچھا ہدف دینے کی بھرپور کوشش کریں گے تاکہ آج کے میچ […]

سپین کے معروف ترین فٹبالر کل پاکستان پہنچیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سپین کے مشہور فٹ بال کلب ریال میڈرڈ اور انگلش کلب چیلسی کے سابق فرانسیسی اسٹار کھلاڑی نیکولس انیلکا 5 مارچ کو پاکستان آئیں گے اور اسلام آباد میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید اشفاق شاہ سے ملک میں فٹ بال کو بہتر کرنے کیلئے 20 نکاتی ایجنڈے […]

لاہور قلندرز کو بہت بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور قلندرز کے کپتان اے بی ڈی ویلیئر زنے انجری کے باعث پاکستان آن سے معذرت کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں میچز مس کرنے پر شیدید مایوسی ہوئی ہے مجھے ڈاکٹرز نے دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے […]

پاکستان کی پہلی خاتون فائٹرانیتا نثار نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا نثار نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ایتھلٹ انیتا نثار نے سنگاپور میں منعقد بین الاقوامی فائٹ مقابلے میں حصہ لیا جس میں انہوں […]

ملتان کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 122 رنز کا دیدیا- دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ دونوں […]